تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُھتْکارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُھتْکارْنا کے معانیدیکھیے
تُھتْکارْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- بار بار اور آہستہ آہستہ تھوکنا، اس طرح تھوکنا کہ اس میں تھوک کم نکلے
- کسی بری چیز یا برے اثر سے پچنے کے لیے تھو تھو کرنا
- نفرت ظاہر کرنا، تھو تھو کرنا
- کسی چیز کو منھ سے باہر نکالنا
English meaning of thutkaarnaa
Transitive verb
- spit continuously
- emit sound of spitting in order to avert or exorcise evil
- drive someone away scornfully
थुतकारना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- थू थू करना; बार-बार थूकना
- {ला-अ.} अत्यधिक घृणा करना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُھتْکارْنا)
تُھتْکارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔