تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْقِیق" کے متعقلہ نتائج

آزْمائِش

وہ فعل جو تجربہ كرنے كے لیے ہو، امتحان، جانچ، پركھ

آزْمائِش میں ٹَھہَرنا

امتحان میں پورا اترنا

آزْمائِشی

آزمائش سے منسوب، امتحانی، تجرباتی، امتحانی، عملی

آزْمائِشِ عِشْق

آزْمائِش میں آنا

جانچا جانا، پركھا جانا، تجربے یا امتحان كے بعد معلوم ہونا

آزْمائِشی وَرْژَن

تجرباتی یا امتحانی شکل یا حالت

ذِہْنی آزْمائِش

ایسا امتحان جو آدمی کی ذہانت کا اندازہ کرنے کے لیے لیا جائے

کَڑی آزْمائِش

سخت امتحان ، سخت مُشکل مرحلہ ، مرحلہ ، آزمائش کی گھڑی.

قابِلِ آزْمائِش

پَیمائِش و آزْمائِش

نا قابِلِ آزْمائِش

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْقِیق کے معانیدیکھیے

تَحْقِیق

tahqiiqतहक़ीक़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قواعد

اشتقاق: حَقَّ

تَحْقِیق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صیح و درست، سچ مچ، ٹھیک، واقعی طور پر
  • یقینی طور پر، بالیقیں
  • تصدیق
  • ثبوت
  • دراصل، در حقیقت
  • یقین
  • ضرور، بے شک، یقیناً
  • چھان بین، پہچان، صادق تلاش یا جستجو، حالات و واقعات کا معلوم کرنا اور بیان کرنا
  • کھوج، سراغ، تلاش
  • دریافت، پوچھ گچھ
  • (قواعد و ضوابط کے دائرے میں) جانچ، امتحان، تجربہ

شعر

English meaning of tahqiiq

Noun, Feminine

  • research, ascertaining the truth, truth, exactness, fact, verification

तहक़ीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सही और उचित, सचमुच, ठीक, वास्तविक रूप से
  • विश्वास के स्तर पर, निश्चयपूर्वक
  • सच्चे होने क करना
  • प्रमाण
  • वास्तविक, हक़ीक़त में
  • यक़ीन
  • ज़रूर, निसंदेह, निश्चित रूप से
  • छानबीन, पहचान, सत्यवादी खोज या तलाश, परिस्थितियों एवं घटनाओं का मालूम करना और वर्णन करना
  • खोज, सुराग़, तलाश
  • पहचान, पूछगछ
  • (व्याकरण एवं नियमों के घेरे में) जाँच, परीक्षा, अनुभव

تَحْقِیق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْقِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْقِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone