تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہْرُو" کے متعقلہ نتائج

تَہْرُو

زین کے نیچے کی گدی، نمد زین، خوگیر.

تارو

رک : تیرا، تمہارا

تاہْرَو

تس کا ، اس کا.

تِہارو

رک: تہارا.

تِہارَو

رک : تہارو، تہارا.

تاروں

تارا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

تارُوا

چھوٹی کشتی .

تاروں بَھری

(وہ کپڑا یا اوڑھنی) جس میں ستارے ٹن٘کے ہوں

تاروں کا ٹُوٹْنا

رات کی تاریک فضا میں کسی روشن لکیر کا پیدا ہونا، رات کو کسی تارے سے روشنی نکل کر گرنا، شہاب ثاقب کا فضا میں نمودار ہونا، تارا ٹوٹ کر گرنا

تاروں کی گِرَہ

(نجوم) چند ستاروں کا ایک جگہ جمع ہو جانا ، رک تارہ گرہ .

تاروں کی مَحْفِل

نورانی محفل، عالی مرتبہ فنکار لوگوں کا اجتماع

تاروں کی چھانو

ستاروں کی روشنی، علی الصبح جبکہ ابھی شفق نمودار نہ ہوئی ہو

تاروں کی چھاؤں

۔(عو) ۱۔ تاروں کی روشنی۔ ؎ ۲۔ نور کے تڑکے۔ (علی الصباح) بہت سویرے گجردم۔ ؎

تاروں کی اَنجُمَن

بہت تارے جو صاف رات میں دکھائی دیں

تاروں کی چھاؤں

night, starlight

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہْرُو کے معانیدیکھیے

تَہْرُو

tahruu•तहरू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَہْرُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زین کے نیچے کی گدی، نمد زین، خوگیر.

Urdu meaning of tahruu

  • Roman
  • Urdu

  • ziin ke niiche kii gaddii, namud ziin, Khuugiir

تَہْرُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہْرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہْرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone