تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَیراکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَیراکی کے معانیدیکھیے
تَیراکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شناوری، پیراکی، تیرنے کا فن
شعر
کشتیوں والوں کو تیراکی کا فن آتا ہے
راستے میں کہیں طوفان بھی آ جائے اگر
بھول جاؤں نہ کہیں تیراکی
کیوں نہ کشتی ہی جلا لوں پانی
اپنی تیراکی بھی کرنی تھی سبھی پر ثابت
اور پھر خود کو بھی لہروں سے بچانا تھا مجھے
English meaning of tairaakii
Noun, Feminine
- swimming, art of swimming
तैराकी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तैरने की क्रिया या भाव
- शनावरी, पैराकी, तैरने की कला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَیراکی)
تَیراکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔