تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجاوُز" کے متعقلہ نتائج

تَجاوُز

آگے بڑھنے یا مقررہ حد سے گزرنے کی حالت و کیفیت

تَجاوُز کرنا

حد سے بڑھنا، حد سے گزرنا

تَجاوُزِ عِشْق

transgression of love

تَجاوُزِ اِخْتِیارِ سَماعَت

(قانون) مقدمہ سننے کی منظوری اور قبولیت کے اختیار سے گزر جانا

تَجاوُزات

اپنی زمین یا جگہ سے آگے بڑھائی ہوئی جگہ، فٹ پاتھ یا سڑک کے کنارے زمین پر ناجائز قبضہ (بطور واحد و جمع مستعمل)

غاصِبانَہ تَجاوُز

ناحق یا زبردستی حد سے آگے بڑھنا

تَجاوِیز

قرارداد، رزولیوشن، آرا، تدابیر

تَجَوُّز

چشم پوشی، رعایت، باآسانی حاصل کرلینا

تَجْہِیز

۱. آراستگی ، تیاری.

تَجَہُّز

آراستہ ہونا، سجنا

تَجْزِیَہ

کسی چیز کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور تقسیم کرنا، کسی مرکب کے اجزا کو الگ الگ کرنا جن سے اس کی ترکیب ہوئی ہے

تَجْہِیْز و تَکْفِیْن

مردے کا گور گڑھا کرنا، مُردے کے کفن دفن کا سامان تیّار کرنا، مردے کے کفن وغیرہ کی تیاری، کسی کی موت کے بعد قبر میں دفنانے تک کے امور اور ان کی بجاآوری (جس میں غسل دینا کفنانا اور دفنانا شامل ہے)

تَجْوِیزی

ثابت کیا ہوا ، طے کیا ہوا ، تعین کیا ہوا

تَجَزّی

فرد فرد ہونے ٹکڑے ٹکڑے ہونے یا بٹ جانے کا عمل، جزو جزو ہو جانے کی حالت

تَجْہِیز کَرنا

تیار کرنا، آراستہ کرنا، انتظام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجاوُز کے معانیدیکھیے

تَجاوُز

tajaavuz•तजावुज़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جازَ

  • Roman
  • Urdu

تَجاوُز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آگے بڑھنے یا مقررہ حد سے گزرنے کی حالت و کیفیت
  • فرق، تفاوت، مبالغہ
  • (مجازاً) انحراف، عدول حکمی، خلاف ورزی
  • (شارع عام یا سرکاری زمین پر) نا جائز تصرف یا قبضہ

شعر

Urdu meaning of tajaavuz

  • Roman
  • Urdu

  • aage ba.Dhne ya muqarrara had se guzarne kii haalat-o-kaifiiyat
  • farq, tafaavut, mubaalaGa
  • (majaazan) inhiraaf, uduulhukmii, Khilaafavarzii
  • (shaaraa aam ya sarkaarii zamiin par) naajaayaz tasarruf ya qabzaa

English meaning of tajaavuz

Noun, Masculine

  • exceeding one's authority, transgression
  • excess, transgression
  • deviating, straying

तजावुज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आगे बढ़ने या निश्चित सीमा से आगे बढ़ने की दशा एवं स्थिति
  • फ़र्क, अंतर, अतिश्योक्ति
  • (लाक्षणिक) अवज्ञा, आज्ञा पालन न करना, उल्लंघन करना
  • (शारे'-ए-'आम या सरकारी ज़मीन पर) अवैध हस्तक्षेप करना या क़ब्ज़ा

    विशेष • शारे'-ए-'आम= वह रास्ता जिस पर प्रत्येक व्यक्ति को चलने की अनुमति हो, चौड़ी सड़क

تَجاوُز کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجاوُز)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجاوُز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone