تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْہِیل" کے متعقلہ نتائج

تَجْہِیل

نادانی، ناواقفیت، کسی کے بارے میں یہ کہنا کہ وہ جاہل ہے، جاہل قرار دینے کا عمل، نادان بنانا، نادان کہنا

تَجْہِیلِ تَرْتِیب مَوت

کئی آدمیوں کے اکھٹا مر جانے کی صورت میں یہ نہ معلوم ہونا کہ پہلے کون مرا

تَجاہُل

خود کو انجان ظاہر کرنے کی کیفیت، جان بوجھ کر نادان بننا، اپنے آپ کو بے خبر ظاہر کرنا، بے خبری یا عدم واقفیت، انجان پن، بے پروائی

تَعْجِیل

عجلت، جلدی، جلد بازی، عجلت کے ساتھ ، فوراً

تاجِیل

مہلت، مدت مقررہ، فرصت، مدت معین کرنے کا عمل

تَجَلّی

روشنی، نور، اجالا، چمک، تابش

تَجَلّا

رک : تجلی.

تَسْہِیل

آسانی، سہولت، سہل کرنا، (کام کو) آسان کرنا، ہموار کرنا

تَجْہِیز

۱. آراستگی ، تیاری.

تَجْنِیل

abashed, ashamed, bashful, fair, modest.

تَجاہُلِ عارِفانَہ

جان بوجھ کر انجان بننا، جانتے بوجھنے کے باوجود یہ ظاہر کرنا کہ ہم کچھ جانتے ہی نہیں (علم بدیع) کسی معلوم شدہ بات کو نا معلوم کی جگہ دینے کا عمل یا کسی کو جانتے ہوئے ان جان بننے کی حالت

تَعْجِیلی

تعجیل (رک) سے منسوب.

تَجْلِیَہ

(لفظاً) ملمع یا خول چڑھانے یا مجلا کرنے روشن و آشکار کرنے کا عمل ، (مجازاً) جلوہ دیکھنے کی کیفیت ، صفائی باطن .

تَعْجِیل کَرْنا

سبقت کرنا، آگے نکل جانا، سبقت لے جانا، آگے بڑھ جانا

تَجاہُلِ مَطْلُوب

(منطق) ثابت کرنا کسی مقدمے کا جو کہ عین مطلوب نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْہِیل کے معانیدیکھیے

تَجْہِیل

taj.hiil•तजहील

وزن : 221

مادہ: جَہْل

  • Roman
  • Urdu

تَجْہِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نادانی، ناواقفیت، کسی کے بارے میں یہ کہنا کہ وہ جاہل ہے، جاہل قرار دینے کا عمل، نادان بنانا، نادان کہنا

Urdu meaning of taj.hiil

  • Roman
  • Urdu

  • naadaanii, na vaaqfiiyat, kisii ke baare me.n ye kahnaa ki vo jaahil hai, jaahil qaraar dene ka amal, naadaan banaanaa, naadaan kahnaa

English meaning of taj.hiil

Noun, Feminine

  • calling someone ignoramus, ignorance, unawareness

तजहील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नादानी, अज्ञानता, किसी के बारे में ये कहना कि वो जाहिल है, जाहिल घोषित करने का कार्य, नादान बनाना, नादान कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْہِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْہِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone