تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجاہُل" کے متعقلہ نتائج

تَجاہُل

خود کو انجان ظاہر کرنے کی کیفیت، جان بوجھ کر نادان بننا، اپنے آپ کو بے خبر ظاہر کرنا، بے خبری یا عدم واقفیت، انجان پن، بے پروائی

تَجاہُل کیش

تجاہل کرنے کا عادی ، جس کو تجاہل کی عادت ہو .

تَجاہُل کرنا

تَجاہُل شِعار

رک : تجاہل کیش .

تَجاہُلِ مَطْلُوب

(منطق) ثابت کرنا کسی مقدمے کا جو کہ عین مطلوب نہ ہو.

تَجاہُلِ عارِفانَہ

جان بوجھ کر انجان بننا، جانتے بوجھنے کے باوجود یہ ظاہر کرنا کہ ہم کچھ جانتے ہی نہیں (علم بدیع) کسی معلوم شدہ بات کو نا معلوم کی جگہ دینے کا عمل یا کسی کو جانتے ہوئے ان جان بننے کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجاہُل کے معانیدیکھیے

تَجاہُل

tajaahulतजाहुल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جَهَلَ

تَجاہُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خود کو انجان ظاہر کرنے کی کیفیت، جان بوجھ کر نادان بننا، اپنے آپ کو بے خبر ظاہر کرنا، بے خبری یا عدم واقفیت، انجان پن، بے پروائی
  • اغماض کرنا، چشم پوشی کرنا، ٹالنا

شعر

English meaning of tajaahul

Noun, Masculine

तजाहुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تَجاہُل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجاہُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجاہُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words