تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکَسُّر" کے متعقلہ نتائج

تَکَسُّر

ٹوٹ پھوٹ ، ٹوٹنے کا عمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکَسُّر کے معانیدیکھیے

تَکَسُّر

takassurतकस्सुर

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: حیاتیات ریاضی طب

اشتقاق: كَسَرَ

تَکَسُّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹوٹ پھوٹ ، ٹوٹنے کا عمل .
  • (طب) بدن ٹوٹنا ، اعضا شکنی ، ایک حالت ہے جو تپ لرزہ چڑھنے سے پہلے عارض ہوتی ہے . اس میں اعضاً ٹوٹتے ہیں .
  • (طب) ٹوٹ جانا (ہڈی وغیرہ کا) .
  • (حیاتیات) جسم کا کمزور ہوجانا ، ناتواں ہو جانا ، کمزوری واقع ہونا ، کام زیادتی سے جسم کی توانائی کا اخراج ہو کر کمزوری پیدا ہونا ، کمی واقع ہونے کا عمل .
  • (ریاضی) حساب میں حاصل آگے لے جانا ، حاصل گننا ؛ پرندے کا پروں کو اکھٹا کر لینا جب کہ بیٹھنے لگے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of takassur

Noun, Masculine

  • being shattered or broken, being debilitated
  • carrying figures in arithmetical operations

तकस्सुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टूटना, टुकड़े होना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکَسُّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکَسُّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words