تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخَلّی" کے متعقلہ نتائج

تَخَلّی

تجرد ، خالی ہونا ، تنہا ہونا .

تَخْلِیَہ

خالی کرنا، خالی کیا جانا‏، نکلنا، انخلا

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَخْلِیَہ پَذِیر ہونا

تخلیہ میں جانا.

تَخْلِیص

رک : تخلص معنی نمبر۲.

تَخْلِیف

اختلاف، مخالفت

تَخْلِید

ہمیشگی کرنا ؛ ہاتھ میں کن٘گن پہننا

تَخلِیل

(فقہ) خلال کرنا ، وضو کے دوران میں نم انگلیوں کے ذریعے ہاتھ پان٘و کی ان٘گلیوں کے درمیانی خلا میں مسح کرنا.

تَخْلیِط

ملاوٹ، آمیزش، خلط ملط یا گڈمڈ کرنے یا ہونے کا عمل

تَخْلِیق کَرنا

وجود میں لانا ، پیدا کرنا.

تَخْلیِقی

تخلیق سے منسوب، کسی نئے تعميری کام کا وقوع ميں لانا، خلیقی قوّت کا حامل، پیدا کار، اختراعی، ایجادی

تَخْلِیْقَہ

تخلیق پرست ، مسلک تخلیق کا قائل.

تَخْلِیْقِ عَالَم

creation of the world

تَخْلِیقِ شِعْر

creation of couplet

تَخْلِیْقِ‌‌ عَمَل

creation of action

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخَلّی کے معانیدیکھیے

تَخَلّی

taKHallii•तख़ल्ली

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: علوم

  • Roman
  • Urdu

تَخَلّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تجرد ، خالی ہونا ، تنہا ہونا .
  • ، (سائنس) خلا ہونے یا کھو کھلا ہونے کی کیفیت

Urdu meaning of taKHallii

  • Roman
  • Urdu

  • tajarrud, Khaalii honaa, tanhaa honaa
  • ، (saa.iins) khulaa hone ya khokhlaa hone kii kaifiiyat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخَلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخَلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone