تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْلِیص" کے متعقلہ نتائج

تَخْلِیص

رک : تخلص معنی نمبر۲.

تَخْلِیص یافْتَہ

رک : تخلیص معنی نمبر۴ ، صاف کیا ہوا.

حُسْنِ تَخْلِیص

قصیدے میں وہ شعر جہاں سے تشبیب ختم اور مدح شروع ہو ، گریز .

تَخَلُّص

شاعر کا مختصر نام جسے وہ اپنے اشعار میں، یا کلام میں اصل نام کی جگہ استعمال کرتا ہے

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَخْصِیص

خصوصیت، خاص کرنا‏، مخصوص کرنا یا ہونا

تَخْلِیَہ

خالی کرنا، خالی کیا جانا‏، نکلنا، انخلا

تَخْلِیف

اختلاف، مخالفت

تَخْلِید

ہمیشگی کرنا ؛ ہاتھ میں کن٘گن پہننا

تَخَلّی

تجرد ، خالی ہونا ، تنہا ہونا .

تَخلِیل

(فقہ) خلال کرنا ، وضو کے دوران میں نم انگلیوں کے ذریعے ہاتھ پان٘و کی ان٘گلیوں کے درمیانی خلا میں مسح کرنا.

تَخْلیِط

ملاوٹ، آمیزش، خلط ملط یا گڈمڈ کرنے یا ہونے کا عمل

تَل٘خِیص

خلاصہ، خلاصہ کرنا، مختصر ہونا، پاک صاف کرنا، خالص بنانا، صفائی، چناؤ، چھٹاؤ، انتخاب

تَخالُص

Liberation.

بازِیٔ تَخَلُّص

(شاعر) ایک سا تخلص رکھنے والا، ایک ہی تخلص رکھنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْلِیص کے معانیدیکھیے

تَخْلِیص

taKHliis•तख़लीस

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: کیمیا سیاسیات تصوف

اشتقاق: خَلَصَ

  • Roman
  • Urdu

تَخْلِیص کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : تخلص معنی نمبر۲.
  • بچائو ، رہانی ، خلاصی ، چھٹکارا ، بالعموم کسی نقصان زدہ شے سے کارآمد اجزا کا نکال لینا یا حاصل کرلینا ، انگریزی Salvage کا ترجمہ
  • (تصوف) خالص کرنا یعنی قلب کو غیر سے صاف اور الگ کرنا .
  • (کیمیا) عمل تقطیریا اور طریقوں سے مرکب یا کشیف اشیا کی صفائی .
  • (کیمیا) عمل تقطیریا اور طریقوں سے مرکب ی اکژیف اشیاکی صفائی .
  • خالص بنانے یا چھاننے کا عمل .
  • (سیاسیات) بے باقی ، فارغ خطی ، صفائی ، چھٹکارا ، رہائی ؛ انگریزی :clearance کا ترجمہ

Urdu meaning of taKHliis

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha taKhallus maanii nambar२
  • bachaa.o, ruhaanii, Khalaasii, chhuTkaaraa, bila.umuum kisii nuqsaan zada shaiy se kaaraamad ajaza ka nikaal lenaa ya haasil kar lenaa, angrezii Salvage ka tarjuma
  • (tasavvuf) Khaalis karnaa yaanii qalab ko Gair se saaf aur alag karnaa
  • (kiimiya) amal taqtiir ya aur tariiqo.n se murkkab ya kashiif ashyaa kii safaa.ii
  • (kiimiya) amal taqtiir ya aur tariiqo.n se murkkab ya akZHiif ashyaa kii safaa.ii
  • Khaalis banaane ya chhaanne ka amal
  • (siyaasyaat) bebaaqii, faariG khatii, safaa.ii, chhuTkaaraa, rihaa.ii ; angrezii haclearance ka tarjuma

English meaning of taKHliis

Noun, Feminine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْلِیص)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْلِیص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone