تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْفِیف" کے متعقلہ نتائج

تَخْفِیف

کمی، بوچھ ہلکا کرنا، کم کرنا

تَخْفِیفَہ

چھوٹی پگڑی جو عمامے سے ہلکی ہوتی ہے اور سوتے وقت سر پر بان٘دھی جاتی ہے .

تَخْفِیف ہونا

افاقہ ہونا ، مرض یا شدت میں کمی آنا .

تَخْفِیفی

تخلیف (رک) سے منسوب (ترا کیب میں مستعمل) .

تَخْفِیفِ جَمْع

مال کی کمی، لگان کی کمی

تَخْفِیفِ اَسْلِحَہ

ہتھیاروں میں کمی کرنے کی ایک بین الاقوامی تحریک جس کا آغاز پہلی عالمگیر جن٘گ کے بعد سے ہوا اور آج کل موضوع بحث بنی ہوئی ہے

تَخْفِیف دینا

مہلت دینا ، کمی کرنا .

تَخْفِیف کَرْنا

کمی کرنا، گھٹانا، خرچ کم کرنا، نوکروں کی تعداد کم کرنا، موقوف کرنا، کسی عہدے یا منصب وغیرہ کا ختم کردینا

تَخْفِیفِ تَصْدِیع

زحمت تکلیف پریشانی وغیرہ میں کمی ، درد سری کا خاتمہ ، (وقت رخصت اظہار انکساری کے لیے) زحمت دہی کا اختتام .

تَخْفِیفِ تَصْدِیعَہ

زحمت تکلیف پریشانی وغیرہ میں کمی ، درد سری کا خاتمہ ، (وقت رخصت اظہار انکساری کے لیے) زحمت دہی کا اختتام .

تَخْفِیف میں لانا

رک : تخفیف کرنا

تَخْفِیف کا قَلَم جاری کَرْنا

تخفیف کا عام تحریری حکم جاری کرنا

تَخْفِیفِ سَزا

تَخْفِیفِ جُرْم

جرم کا ہلکا کرنا ، چھوٹے جرم والی دفعہ عائد کرنا

تَخْفِیفِ قِیمَت

تَخْفِیفیِ بُخار

وہ بخار جو خفیف لرزہ آنے سے ہو جائے .

تَخْفِیفِ لَگان

رک : تخفیف جمع

تَخْفِیفِ تَصْدِیق

۔(ع۔ تکیف دوٗر کرنا۔) اردو میں جب ملکاقات کے بعد رخصت ہوتے ہیں یہ کلمہ کہتے ہیں۔

بِلا تَخْفِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْفِیف کے معانیدیکھیے

تَخْفِیف

taKHfiifतख़फ़ीफ़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قواعد

اشتقاق: خَفَفَ

تَخْفِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کمی، بوچھ ہلکا کرنا، کم کرنا
  • افاقہ، آرام، گٹھن، شدت میں کمی آنا
  • (قواعد) تشدید نہ ہونا، تشدید کے بغیر، بلا تشدید
  • موقوف، بر طرف
  • نماز کو مختصر کرنے کا عمل یعنی اوراد و وظائف یا نوافل میں کمی

شعر

English meaning of taKHfiif

Noun, Feminine

तख़फ़ीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • न्यूनीकरण, कमी करना, हलकापन, कमी, किसी का बोझ हल्का करना, कम करना, आराम, सखती में कमी आना, कमी, बचत, ख़र्च घटाना, ख़रच में कमी
  • (व्याकरण) तशदीद ना होना, तशदीद के बगै़र

تَخْفِیف کے مترادفات

تَخْفِیف کے متضادات

تَخْفِیف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْفِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْفِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words