تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْئِلی" کے متعقلہ نتائج

تَخْئِلی

تخئیل (رک) سے منسون ، مثالی ، تصوری ،خیالی .

تَخْئِیل

کسی کو کسی بات کا خیال دلانا، خیال یا تصور کرنے کا عمل، خیال

تَخَلّی

تجرد ، خالی ہونا ، تنہا ہونا .

تَخَیُّلی

تخیل (رک) سے منسوب.

تَخْیِیلی

تخییل (رک) سے منسوب ؛ وہی ،خیالی ،تصوری .

تَخَیُّل

خیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال جو شاعر نظم کرتا ہے

تَخْلِیَہ

خالی کرنا، خالی کیا جانا‏، نکلنا، انخلا

تَخَیُّلَہ

خیال ، دھیان .

تَخْوِیل

قبضہ دینا

تَخْیِیل

خیال ، قوتّ خیال ، متخلّقہ.

تَخَیُّل کَرنا

یاد سے نکلے ہوئے خیال کو تازہ کرنا ،پہلے سوچے ہوئے امر کو پھر گرفت میں لانا .

تَخَوُّل

حفاظت کرنا، خبر گیراں ہونا

تَخَیُّلِ خَلّاق

قوت متخیلہ جس پر انسانی تخلیقات کا دارومدار ہے ،وہ خیال و تصور جو کسی شے کی تخلیق کا سبب بنتا ہے.

تَخَیُّل آرائی

خیال کرنا ،خیال میں گم رہنا ، کسی دھیان مین رہنا ؛ کسی خیال کو عمدہ اور احسن طور پر بیان کرنے یا پیش کرنے کا عمل .

تَخَیُّل پَرَسْت

اپنے خیالوں میں گم رہنے والا ، ہر وقت سوچ میں رہنے والا (عملی کے خلاف).

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْئِلی کے معانیدیکھیے

تَخْئِلی

taKH.ilii•तख़'इली

دیکھیے: تَخْئِیل

  • Roman
  • Urdu

تَخْئِلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تخئیل (رک) سے منسون ، مثالی ، تصوری ،خیالی .

Urdu meaning of taKH.ilii

  • Roman
  • Urdu

  • taKhi.il (ruk) se manson, misaalii, tasavvurii, Khyaalii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْئِلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْئِلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone