تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْتَہ کا تَخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

تَخْتَہ کا تَخْتَہ

پورا طبقہ ، تمام خطۂ زمین ، پورا خطہ .

گُلْزار کا تَخْتَہ

چمن کی کیاری، تختۂ باغ

پُھولوں کا تَخْتَہ

پھولوں کی کیاری ، پھولوں کی روش.

تَخْتَہ پُھولوں کا

پھولوں کی کیاری ؛ رک : تختہ معنی نمبر .۸

پھانسی کا تَخْتَہ

(مجازاً) بہت خطرناک جگہ جہاں موت کا اندیشہ ہو

تَخت کا تَخْتَہ ہو جانا

۔ تخت شاہی کا ٹوٗٹ کر تختہ ہوجانا۔ بادشاہی جاتی رہنا۔ سلطنت تباہ ہوجانا۔

زَمِین کا تَخْتَہ اُلَٹ جانا

کوئی عظیم انقلاب پیدا ہونا، ایک حشر برپا ہو جانا

زَمِین کا تَخْتَہ اُڑا دینا

زمین کا تختہ اُلٹنا، کوئی بڑا انقلاب پیدا کرنا، بڑی ہلچل مچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْتَہ کا تَخْتَہ کے معانیدیکھیے

تَخْتَہ کا تَخْتَہ

taKHta kaa taKHtaतख़्ता का तख़्ता

تَخْتَہ کا تَخْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پورا طبقہ ، تمام خطۂ زمین ، پورا خطہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْتَہ کا تَخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْتَہ کا تَخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words