تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین کا تَخْتَہ اُلَٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین کا تَخْتَہ اُلَٹ جانا

کوئی عظیم انقلاب پیدا ہونا، ایک حشر برپا ہو جانا

تَخْتَہ اُلَٹ جانا

اجڑ جانا ، برباد ہو جانا.

زَمِین کا طَبْقَہ اُلَٹ جانا

رک : زمین کا تختہ الٹ جانا ۔

تَخت کا تَخْتَہ ہو جانا

۔ تخت شاہی کا ٹوٗٹ کر تختہ ہوجانا۔ بادشاہی جاتی رہنا۔ سلطنت تباہ ہوجانا۔

زَمِین کا تَخْتَہ اُڑا دینا

زمین کا تختہ اُلٹنا، کوئی بڑا انقلاب پیدا کرنا، بڑی ہلچل مچانا

زَمِین کا طَبَق اُلَٹ جانا

رک : زمین کا تختہ الٹ جانا ۔

زَمِین کا ٹُوٹ جانا

زمین کُھد جانا ، زمین میں دراڑ پڑ جانا ۔

زَمِین کا کھا جانا

نیست و نابود کردینا

زَمِین کا طَبَق اُلَٹ دینا

اِنقلاب برپا کرنا، کایا پلٹ دینا

زَمِین کا نِیچے سے سَرَک جانا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا ، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا ، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

زَمِین کا پانو تَلے سے سَرَک جانا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا ، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا ، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین کا تَخْتَہ اُلَٹ جانا کے معانیدیکھیے

زَمِین کا تَخْتَہ اُلَٹ جانا

zamiin kaa taKHta ulaT jaanaaज़मीन का तख़्ता उलट जाना

محاورہ

زَمِین کا تَخْتَہ اُلَٹ جانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • کوئی عظیم انقلاب پیدا ہونا، ایک حشر برپا ہو جانا

ज़मीन का तख़्ता उलट जाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • कोई बड़ी क्रांति पैदा होना, सब कुछ उलट पलट जाना, अस्त व्यस्त हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین کا تَخْتَہ اُلَٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین کا تَخْتَہ اُلَٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words