تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکِینا" کے متعقلہ نتائج

ٹَکِینا

(خاکروبی) بھنْگی کی ماہانہ اُجرت جو کسی زمانے میں ایک ٹکا ماہانہ کے حساب سے اناج کی فصل کٹنے پر دی جاتی تھی اور روز مرّہ کے پیٹ بھرنے کو بچا کھچا جھوٹا کھانا، (بعض مقامات پر اب تک ٹکینے کا رواج ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکِینا کے معانیدیکھیے

ٹَکِینا

Takiinaaटकीना

وزن : 122

موضوعات: شکار کاشتکاری

ٹَکِینا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (خاکروبی) بھنْگی کی ماہانہ اُجرت جو کسی زمانے میں ایک ٹکا ماہانہ کے حساب سے اناج کی فصل کٹنے پر دی جاتی تھی اور روز مرّہ کے پیٹ بھرنے کو بچا کھچا جھوٹا کھانا، (بعض مقامات پر اب تک ٹکینے کا رواج ہے)
  • (کاشتکاری) پرجاوت، کرایہ یا محصول اراضی جو کمیروں سے لیا جائے
  • (کاشتکاری) مویشی کے چارے کا محصول جو پڑتی زمین سے لایا جاے اور کاشتکار زمین دار کو دے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words