تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکورا" کے متعقلہ نتائج

ٹَکورا

(سنگ تراشی) پتھر کی سطح کو خصوصاً سل بٹے اور چکی کے پاٹ کو کھردرا بنانے کا چونچ کی شکل کا ہتوڑا جس کی ضرب سے سل کی سطح پر چٹیں اور کھندانے پڑجائیں، ٹکّیا، سل رہا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکورا کے معانیدیکھیے

ٹَکورا

Takoraaटकोरा

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: سنگتراشی موسیقی

ٹَکورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سنگ تراشی) پتھر کی سطح کو خصوصاً سل بٹے اور چکی کے پاٹ کو کھردرا بنانے کا چونچ کی شکل کا ہتوڑا جس کی ضرب سے سل کی سطح پر چٹیں اور کھندانے پڑجائیں، ٹکّیا، سل رہا
  • چھوٹی کلہاڑی
  • چٹکی
  • چھوٹا کچہ آم، کیری
  • جھونکا، تھپیڑا

English meaning of Takoraa

Noun, Masculine

  • a fillip, tap
  • the treble end of the Moorish kettle-drum
  • small unripe mango
  • the sound or beat of a drum

टकोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आघात। ठेस।
  • आम का कच्चा छोटा फल
  • डंके की चोट।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words