تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکْسال" کے متعقلہ نتائج

ٹَکْسال

روپیہ پیسہ بنانے کا کاخانہ ، وہ جگہ جہاں نوٹ اور چان٘دی سونے وغیرہ کے سکے بنتے ہیں، دار الضرب، (مجازاً) معیار ، کسوٹی.

ٹَکْسال باہَر

وہ روپیہ پیسہ جو دارالضرب میں نہ بنا ہو یا ٹکسال کے سکے سے خارج ہو، غیر معتبر، غیر مروج ، غیر متند، زر مقلوب، متروک سکہ.

ٹَکْسال سے باہَر

ٹَکْسالی

مسلم، مانا ہوا، آزمودہ، جانچا ہوا

ٹَکْسالی رُوپَیہ

دارالضرب میں بنا ہوا روپیہ، کھرا روپیہ

ٹَکْسالِیا

ٹکسالی

ٹَکْسال گَھر

رک : ٹکسال

ٹَکْسال والی

طوائف ، کسبی، وہ رنڈی جس کے یہاں روپیہ پیسہ بہت آئے

ٹَکْسال چَڑْھنا

دارالضرب (ٹکسال) میں پرکھے جانے کے بعد رواج پانا، کھرا کھوٹا پرکھا جانا

ٹَکْسال کا پُھوٹا

شریر، بدذات، کمینہ، بد تہذیب، لاڈ سے خراب ہوا ہوا، وہ جس نے بچپنے میں خراب تعلیم اور تربیت پائی ہو

ٹَکْسال کا کھوٹا

۔ صفت۔ بدذات۔ شریر۔ حرام زادہ۔ کمینہ۔

ٹَکْسال میں دَھکّا لَگ جانا

(طنزاً) بہت کچھ خرچ ہوجانا.

ٹَکْسالی بولی

فصیح اور مستند زبان.

ٹَکْسالی آدْمی

ایمان دار، کھرا یا معتبر آدمی

ٹَکْسالی زَبان

فصیح اور مستند زبان.

ٹَکْسالی دُکان

سچی نامی دکان

ٹَکْسالی تَلَفُّظ

(کسی لفظ کا) صحیح و مستند تلفظ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکْسال کے معانیدیکھیے

ٹَکْسال

Taksaalटकसाल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

ٹَکْسال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روپیہ پیسہ بنانے کا کاخانہ ، وہ جگہ جہاں نوٹ اور چان٘دی سونے وغیرہ کے سکے بنتے ہیں، دار الضرب، (مجازاً) معیار ، کسوٹی.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Taksaal

Noun, Feminine

टकसाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्राचीन भारत में वह कारखाना जहाँ पैसे, रुपए आदि के सिक्के ढलते, सिक्के ढालने वाला कारखाना

ٹَکْسال کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکْسال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکْسال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone