تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تکتا" کے متعقلہ نتائج

تُک تائِیں رَکھنا

رک : تاتھیا مچانا ، تاتا تھئی کرنا ، تاتا تھیا مچانا .

تَھکا اُونْٹ سَرا کو تَکْتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونْڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

تَھکا اُونْٹ سَرائے کو تَکتا ہے

مصیبت زدہ مخلصی کا طالب ہوتا ہے، تھکا ہوا آرام چاہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تکتا کے معانیدیکھیے

تکتا

taktaaतकता

وزن : 22

English meaning of taktaa

  • stare

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تکتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تکتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone