تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھمَکْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھمَکْتا کے معانیدیکھیے
جَھمَکْتا کے اردو معانی
- جھلکتا ہوا، چمکتا ہوا، جلتا ہوا، روشن
شعر
جب چاند جھمکتا ہے مرے ساغر زر میں
چلتا نہیں خورشید کا دعویٰ مرے آگے
اب صبح و شام شاید گریے پہ رنگ آوے
رہتا ہے کچھ جھمکتا خوناب چشم تر میں
صبح کی طرح جھمکتا ہے شب غم کا افق
فیضؔ تابندگیٔ دیدۂ تر تو دیکھو
English meaning of jhamaktaa
- dazzling
झमकता के हिंदी अर्थ
- झलकता हुआ, उज्ज्वल, चमकता हुआ, जलता हुआ, बहुत चमकीला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھمَکْتا)
جَھمَکْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔