تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْوِینِیّات" کے متعقلہ نتائج

تَکْوِینِیّات

علم تولد و تناسل .

لا تَقْنَطُو

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) مایوس نہ ہو، پاس کو پاس نہ آنے دو، آیۂ قرآن، لاتَقْنَطُوا مِنْ رَحمَۃِاللہ = خدا کی رحمت سے مایوس نہ ہو کی طرف تلمیح

تَکوِینی

تکوین (رک) سے منسوب .

تِکونیا

تکونہ، مثلث تین کونے والا، سہ گوشہ

تَکوِینی خَط

(ریاضی) وہ خط جو مخروط کے راس کو قاعدے کے دائرے کے محیط کے کسی نقطے سے ملانا ہے .

تَک٘وِینی نَظَرْیَہ

(نفسیات) مکانی تجربہ کے متعلق یہ نظریہ کہ کسی فرد کی مکانی تجربہ کی قابلیت خود اس کے اپنے تجربے کے دوران میں اکتساب اور تعمیر کی جاتی ہے

تِکونْیا گُل

(سن٘گ تراشی) مثلث نما پھول جو محراب کی مرغول پر بنا دیا جاتا ہے

حُکْمِ تَکْوِینی

عالمِ وجود میں لانے سے متعلق حکم

تَکوِینی تَخَیُّل

(نفسیات) وہ تخیل جو تخلیق سے متعلق ہو .

تَکوِینی حَرارَت

(کیمیا) کیمیائی تعامل میں پیدا ہونے والی حرارت .

تَکوِینی تَرْکیب

(نفسیات) پیدائش یا فطری ترکیب .

حِکْمَتِ تَکْوِینی

خدا کی حکمت جو آفرینش سے متعلق ہے

کَشْفِ تَکْوِینی

(تصوف) عدم کے ذریعے کسی بات کو ظاہر کرنا ، موجود کا انکشاف

تَکوِینی تَعامُل

(سائنس) وہ تعامل (رک) جس کا تعلق پیدائش و افزائش سے ہو، وجودی تعامل .

تَکوِینی خَصائِص

(حیاتیات) زندہ نسیبح بنانے کی صلاحیت والے خصائص .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْوِینِیّات کے معانیدیکھیے

تَکْوِینِیّات

takviiniyyaat•तकवीनिय्यात

  • Roman
  • Urdu

تَکْوِینِیّات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • علم تولد و تناسل .
  • مسئلۂ آفرینش . نظریۂ تخلیق ، تکوین کائنات ، انگ : Cosmogony
  • موجودات ، مظاہر فطرت .

Urdu meaning of takviiniyyaat

  • Roman
  • Urdu

  • ilam tavvulud-o-tanaasul
  • maslaa-e-aafriinash . nazariya-e taKhliiq, takviin kaaynaat, ang ha Cosmogon
  • maujuudaat, mazaahir fitrat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْوِینِیّات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْوِینِیّات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone