تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَلاقِ حَسَن" کے متعقلہ نتائج

طَلاقِ حَسَن

(فقہ) تین مختلف طہروں میں متفرق کر کے تین طلاقیں دینا. اسے طلاق سنت بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں طَلاقِ حَسَن کے معانیدیکھیے

طَلاقِ حَسَن

talaaq-e-hasanतलाक़-ए-हसन

اصل: عربی

موضوعات: فقہ فقہ

طَلاقِ حَسَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فقہ) تین مختلف طہروں میں متفرق کر کے تین طلاقیں دینا. اسے طلاق سنت بھی کہتے ہیں

    مثال - غیر موطؤ عورت یعنی جس سے شوہر نے قربت نہ کی ہو اس کو ایک طلاق دینا طلاق حسن ہے۔ - طلاق حسن یہ ہے کہ غیر موطوۂ کو ایک طلاق دیوے برابر ہے کہ حیض میں دے یا طہرمیں۔

English meaning of talaaq-e-hasan

Noun, Feminine

  • the evil words of Talaq are to be pronounced three times in the successive Tuhrs

तलाक़-ए-हसन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (धर्मशास्त्र) औरत के तीन विभिन्न मासिक धर्मों के उपरांत अलग-अलग बार तीन तलाक़ें देना, इसे तलाक़-ए-सुन्नत भी कहते हैं

    उदाहरण - तलाक़-ए-हसन यह है कि ग़ैर मौतूह (जिसके से शारीरिक संबंध न बनाया गया हो) को एक तलाक़ देवे बराबर है कि हैज़ (मासिक धर्म) में दे या तुहर (दो मासिक धर्म के बीच अवधी) में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَلاقِ حَسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَلاقِ حَسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words