تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلَیٹی" کے متعقلہ نتائج

تَلَیٹی

(معماری) چھت سے نیچے کا کل تعمیری کام ؛ دیواریں ، تلیچا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلَیٹی کے معانیدیکھیے

تَلَیٹی

talaiTiiतलैटी

وزن : 122

موضوعات: معماری

تَلَیٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (معماری) چھت سے نیچے کا کل تعمیری کام ؛ دیواریں ، تلیچا
  • پہاڑ کا دامن ، نیچے کا حصّہ ، وادی ، نشیبی علاقہ
  • تلا ، پینْدا ، تہ .
  • دریا کا راستہ ؛ سودا شہر ، شہر کا گرد و نواح ؛ پکا فرش ، تہ زمین ؛ ہندو مردے کے کفن کا وہ کپڑا جو اس کے نیچے بچھایا جاتا ہے

तलैटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तलहटी (तराई), पहाड़ के नीचे की भूमि
  • पेंदी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلَیٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلَیٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words