تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار کی مَوت مارا جانا" کے متعقلہ نتائج

تَلْوار کی مَوت مارا جانا

تلوار سے کشتہ ہونا ، شہید ہونا.

تَلْوار کے مُنْہ مارا جانا

تلوار سے قتل ہونا ، تلوار سے مارا جانا.

کُتّے کی مَوت مارا جانا

حرام موت مرنا ؛ ذلیل حالت میں مرنا ؛ ذلت کی موت مرنا.

تَلْوار کی مَوت

ایسی موت جو تلوار سے ہو، تلوار سے مارا جانا، شہید ہونا، تلوار سے قتل ہونا

تَلْوار کی مَوت مَرنا

تلوار سے کشتہ ہونا ، شہید ہونا.

مَوت کی آغوش میں جانا

مر جانا ، رخصت ہو جانا ، موت کے من٘ھ میں جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار کی مَوت مارا جانا کے معانیدیکھیے

تَلْوار کی مَوت مارا جانا

talvaar kii maut maaraa jaanaaतलवार की मौत मारा जाना

تَلْوار کی مَوت مارا جانا کے اردو معانی

  • تلوار سے کشتہ ہونا ، شہید ہونا.

तलवार की मौत मारा जाना के हिंदी अर्थ

  • तलवार से कुशता होना, शहीद होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوار کی مَوت مارا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوار کی مَوت مارا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words