تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت کی آغوش میں جانا" کے متعقلہ نتائج

مَوت کی آغوش میں جانا

مر جانا ، رخصت ہو جانا ، موت کے من٘ھ میں جانا

مَوت کی گھات میں رَہْنا

موت کے تعاقب میں ہونا

مَوت کی گھات میں ہونا

موت کے تعاقب میں ہونا

ہُلاسی کی بَھٹّی میں جانا

(عور) کمائی تلف ہوجانا

مَوت کے سَیلاب میں بَہْہ جانا

مر جانا ، فنا ہو جانا ، نیست و نابود ہونا

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

دِل کی دِل میں رَہ جانا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

کُوئیں کی تَہ میں تارا ہو جانا

گہرے کونیں کی تہ میں پانی کا چمکنا.

مارے ہَنسی کی پیٹ میں بَل پَڑ جانا

بہت ہنسی آنا ، ہنستے ہنستے لوٹ جانا .

تَلْوار کی مَوت مارا جانا

تلوار سے کشتہ ہونا ، شہید ہونا.

کُتّے کی مَوت مارا جانا

حرام موت مرنا ؛ ذلیل حالت میں مرنا ؛ ذلت کی موت مرنا.

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

مَوت کی آغوش میں رَکْھنا

موت دے دینا ، موت کی حالت میں رکھنا

نِینْد کی آغوش میں جانا

سو جانا ، گہری نیند میں ہونا ۔

مَوت کے پَنْجے میں آ جانا

موت کے چنگل میں پھنس جانا ، ایسے موقع پر آجانا جہاں مرنے کا یقین ہو جائے

نِینْد کی آغوش میں چَلا جانا

سو جانا ، گہری نیند میں ہونا ۔

صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا

بالکل بے تعلق ہوجانا ، ایک دم الگ ہوجانا ، صاف مکر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کی آغوش میں جانا کے معانیدیکھیے

مَوت کی آغوش میں جانا

maut kii aaGosh me.n jaanaaमौत की आग़ोश में जाना

محاورہ

مَوت کی آغوش میں جانا کے اردو معانی

  • مر جانا ، رخصت ہو جانا ، موت کے من٘ھ میں جانا

मौत की आग़ोश में जाना के हिंदी अर्थ

  • मर जाना, रुख़स्त हो जाना, मौत के मुंह में जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت کی آغوش میں جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت کی آغوش میں جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words