تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمَری" کے متعقلہ نتائج

تَمَری

تمر (رک) سے منسوب یا متعلق ، خرمے کے رنْگ کا.

تَمَری لال

(نگینہ گری) سیاہی مائل سرخ کھجور کی رنْگت کا لال

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَری کے معانیدیکھیے

تَمَری

tamariiतमरी

وزن : 112

موضوعات: نگینہ

تَمَری کے اردو معانی

صفت

  • تمر (رک) سے منسوب یا متعلق ، خرمے کے رنْگ کا.
  • (نگینہ گری) لعل کی ایک قسم جو کھجور کے رنْگ کا ہوتا ہے ، تمری لال (رک).
  • املی کی ، املی کا
  • خرما دوست ، خرمے کو دوست رکھنے والا ؛ خرما کھانے میں شریک.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words