تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن٘بِیا" کے متعقلہ نتائج

تَن٘بِیا

تان٘بے یا پتیل کا برتن

تَن٘بِیانا

تان٘بے کے برتن میں کھانے کا رن٘گ اور ذائقہ بدل جانا

تَن٘بِیہ

(فقہ) دلالت کی ایک قسم

تَن٘بِیہی

تَن٘بِیہ (رک) سے متعلق یا منسوب ، بعض تراکیب میں مستعمل

تَن٘بِیہی ساعَت

الارم والی گھڑی ، جگانے یا ہشیار و خبردار کرنے والی گھڑی ، ایسی گھڑی جس میں گھنٹٰی لگی ہوتی ہے

حُرُوفِ تَن٘بِیہ

(قواعد) وہ حروف جو دھمکانے اور خبردار کرنے کے موقع پر بولے جاتے ہیں ، جیسے : دیکھو : دیکھوں گا ، ٹھر تو سہی ؛ اچھّا بچہ وغیرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَن٘بِیا کے معانیدیکھیے

تَن٘بِیا

tambiyaaतंबिया

وزن : 212

تَن٘بِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تان٘بے یا پتیل کا برتن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

تَن٘بِیا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَن٘بِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَن٘بِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone