تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمْہِید" کے متعقلہ نتائج

تَمْہِید

(کسی تقریر یا تحریر کا) ابتدائی حصہ جس میں اصل موضوع پر اظہار خیال سے پہلے کچھ کہا جائے، دیباچہ، مقدمہ، تعارف، خطبہؑ کتاب

تَمْہِیدی

تمہید سے منسوب یا متعلق، ابتدائی (تراکیب میں مستعمل)

تَمْہِیدِیَہ

رک : تمہیدی.

تَمْہِید کَرْنا

تمہید اٹھانا

تَمْہِید نِگار

تمہید لکھنے والا.

تَمْہِیدَیں

(کسی تقریر یا تحریر کا) ابتدائی حصہ جس میں اصل موضوع پر اظہار خیال سے پہلے کچھ کہا جائے، دیباچہ، مقدمہ، تعارف، خطبہؑ کتاب

تَمْہِید اُٹھانا

کسی مضمون یا بات کا آغاز کرنا، تمہید بیان کرنا

تَمْہِید بَنْدْھنا

تمہید بانْدھنا (رک) کا لازم ، آغاز ہونا.

تَمْہِید بانْدْھنا

تمہید اٹھانا

تَمْہِیدیں باندْھنا

فضول باتیں کرنا، فرضی باتیں سوچنا، بے معنی عذر پیش کرنا

تَمْہِیدیں بانْدھا کَرنا

فضول باتیں کرنا ، فرضی باتیں سوچنا ، بے معنی عذر پیش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمْہِید کے معانیدیکھیے

تَمْہِید

tamhiidतमहीद

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: تَمْہِیدَیں

اشتقاق: مَہَدَ

تَمْہِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کسی تقریر یا تحریر کا) ابتدائی حصہ جس میں اصل موضوع پر اظہار خیال سے پہلے کچھ کہا جائے، دیباچہ، مقدمہ، تعارف، خطبہؑ کتاب
  • کسی بات کی ابتدا یا تقریب کا آغاز
  • (مجازاً) آغاز، ابتدا
  • ترتیب، تنظیم، استواری

شعر

English meaning of tamhiid

तमहीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्राक्कथन, प्रस्तावना, ग्रंथ आदि की भूमिका
  • संचालन, प्रबंधन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمْہِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمْہِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone