تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن مَن بَھر جانا" کے متعقلہ نتائج

تَن مَن بَھر جانا

سیری ہوجانا، دل بھر جانا، خوش ہونا

مَن مَن بَھر کے پَیر ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پَیر مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و من من بھر کے ہوجانا ، پان٘و شل ہوجانا.

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و سو سو من کے ہو جانا۔

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

مَن بَھر جانا

دل بھر جانا ، دل سیر ہو جانا ، خواہش اور رغبت باقی نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَن مَن بَھر جانا کے معانیدیکھیے

تَن مَن بَھر جانا

tan-man bhar jaanaaतन-मन भर जाना

اصل: ہندی

محاورہ

تَن مَن بَھر جانا کے اردو معانی

 

  • سیری ہوجانا، دل بھر جانا، خوش ہونا

English meaning of tan-man bhar jaanaa

 

  • fulfillment of desire, to be happy

तन-मन भर जाना के हिंदी अर्थ

 

  • दिल भर जाना, ख़ुश होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَن مَن بَھر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَن مَن بَھر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words