تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن تَازہ قَلَنْدَر راجا" کے متعقلہ نتائج

تَن تَازہ قَلَنْدَر راجا

پیٹ بھرا ہو تو قلندر بھی راجا ہے، کسی سے کچھ غرض نہیں اپنی تن پروری سے کام، نہ کسی کے مرنے سے غرض نہ جینے سے کام، اپنے ملائی پراٹھے سے غرض

تَن تَازہ ہونا

سیر ہوکر کھانا پینا ، کھا پی کر تازہ دم ہونا

تَازہ رُو

شگفتہ رو، خوش

مَہا راجا

۔ (ھ) مذکر۔ بڑا راجہ۔ شہنشاہ۔

راجا ہَل

(زراعت) ایک بڑے ہل کا نام جو زیادہ گہرائی حاصل کرنے کے لیے اِستعمال کِیا جاتا ہے .

راجا مَہْرا

کہاروں کا چودھری

قَلَنْدَر خانَہ

قلندروں کے رہنے کی جگہ .

راجا کے آئی رانی کَہْلائی

رک : راجا کے گھر آئی رانی کہلائی .

تَن کے بَہَتّر تَن ہونا

بری گت بننا ، بہت بے آبرو ہونا.

راجا چُھوٹے اَور رانی ہوئے

جس پر راجہ مہربانی کرے وہی حکومت کرتا ہے

راجا کے گَھر آئی رانی کَہْلائی

ایسے موقع پر مُستعمل جب کسی غریب گھر کی لڑکی دولت مند کے گھر بیاہی جائے نیز جب کسی بڑے آدمی کے تعلق سے ایک معمولی آدمی کو بڑا آدمی سمجھا جانے لگتا ہے .

جامَۂ تَن

جسم کی کھال ، کھال .

خانَۂ تَن

جسم .

تَن ہونا

ظاہر و باطن متعد ہونا ؛ اتحاد و اتفاق میں بیک دو قالب ہونا.

ہَمَہ تَن

سر سے پاوں تک، پورے وجود کے ساتھ، سراپا، تمام، سربسر

راجا آگے راج ، پِیچھے چَھلْنی نہ چھاج

بیوہ عورت کہتی ہے کہ شوہر کی زندگی میں عیش نصیب تھا اس کے مرنے کے بعد کچھ بھی نہ رہا

راجا کے گَھر کاج ، ہَمارے گھر ٹَھک ٹَھکا

غیر کے یہاں شادی ہمارے گھر بکھیڑا ، حاکم مزے اُڑاتے غریب بُھوکے مرتے ہیں ، بادشاہوں کی شاہ خرچی کا بار رعایا پر پڑتا ہے

راجا گھائِل کا سوان٘گ بَھرا

زخمْی ہوگیا ، خُونا خُون ہو گیا

خَسْتَہ تَن

کمزور، نحیف و زار، جس کا جسم خستہ ہو چکا ہوا

سوخْتَہ تَن

کمزور، نحیف، زار و نزار

راجا کے گَھر گَئی تُرَت رانی کَہْلائی

رک : راجا کے گھر آئی رانی کہلائی

راجا کی بیٹی قِسْمَت کَرْم کی ہیٹی

اس شخص کے لیے کہتے ہیں جو عالی مرتبہ ہونے کے باوجود کم نصیب ہو

راجا کا پَرْچانا اَور سان٘پ کا کِھلانا بَرابَر ہے

بادشاہوں اور حُکمرانوں کی مصاحبت میں ہر وقت خطرہ ہوتا ہے

ہَفْت تَن

سات سیارے

ماہ تَن

وہ جس کا جسم چاند جیسا خوبصورت ہو ؛ حسین.

نِیمَہ تَن

آدھے جسم والا ؛ (کنا یۃً) ادھ موا ؛ (مجازاً) نڈھال ۔

رُوئِینَہ تَن

رک : رُوئیں تن.

تَن تَنہا

اکیلا، بالکل تنہا، خود ہی، اکیلا آدمی، اپنے دَم سے

راجا کِس کے پاہُونے، جوگی کِس کے مِیت

(راجا اور جوگی) دونوں کی محبت اور راہ و رسم کا کوئی اعتبار نہیں

راجا کِس کے پاہُنے، جوگی کِس کے مِیت

(راجا اور جوگی) دونوں کی محبت اور راہ و رسم کا کوئی اعتبار نہیں

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

پان٘چ تَن

رک : پنجتن.

تَن ہَلْکا کَرْنا

سستانا ، تکان دور کرنا

جو میرے ہے سو راجا کے نَہِیں

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی کم ظرف یا شیخی خور اپنے آپ کو بڑا ظاہر کرے ؛ جو کچھ مجھے حاصل ہے وہ کسی کو بھی میسر نہیں.

یَک تَن ہو کَر

ایک جسم ہو کر ، ایک جان ہو کر ، اکٹھے.

مَنُشیَہ تَن پانا

انسان کی شکل میں آنا یا پیدا ہونا ، اوتار دھارنا

ہَمَہ تَن چَشم

(کنایتہ) نہایت انہماک سے دیکھنے والا نیز کمال منتظر ۔

ہَمَہ تَن گوش

پوری توجہ اور انہماک سے سننے والا، کمال متوجہ

کَہاں راجا بھوج کَہاں نَنْوا تیلی

راجا ہوئے تو کیا ، وہ ہی جاٹ کے جاٹ

مال و دولت ذات اور اصل کو نہیں بدلتی

چار دَہ تَن

رک : چار دہ (ب) .

مَنُشیَہ تَن دَھرنا

انسان کی شکل میں آنا یا پیدا ہونا ، اوتار دھارنا

مُجَسَّمَۂ نِصف تَن

سینے اور اس سے اوپر کے حصے کا بُت، اوپر کے دھڑ کا مجسمہ

ہَمَہ تَن گوشی

پوری توجہ اور انہماک سے سننے کی حالت یا کیفیت ۔

اَپْنے مُن٘ہ سے راجا مَہْرا

رک: اپنے منہ میاں مٹھو

تَن بَہ تَقْدِیر

جب تدبیر سے کام نہیں نکلتا اور مجبور ہوکر تقدیر پر چھوڑتے ہیں۔ یہ کلمہ کہتے ہیں۔ (توبۃ النّصوح) مگر جب وبا کا زور ہوا اور خود نصوح کے گھر میں ایک چھوڑ تین تین موتیں ہوگئیں نا چار تن بہ تقدیر صبر شکر کرکے بیٹھ رہا

راجا ہُوئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ

کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی ؛ دولت مند ہو جانے کے باوجود پُرانی عادتیں نہیں بدلتیں

راجا بَھئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ

کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی ؛ دولت مند ہو جانے کے باوجود پُرانی عادتیں نہیں بدلتیں

عاشِق تَن

عاشق مزاج ، رنگیلا ، خوش طبع.

راجا چھوڑے نَگْری جو چاہو سو لو

راجا اگر سلطنت چھوڑ دے تو جو چاہے کرے

راجا رُوٹھے گا اَپْنا سُہاگ لے گا ، کیا کِسی کا بھاگ لے گا

راجہ خفا ہو تو جو کُچھ اس نے دِیا ہے وہ واپس لے لے گا ، قِسمت پر تو اس کا اِختیار نہیں

دَم قَلَنْدَر ، دُوْدھ مَلِیدَہ

فقیروں کی صدا جو مانگتے وقت لگاتے ہیں فقیروں کے دم سے برکت ہوتی ہے

خواجَہ ہِنْد کا راجا دُکھ دَلِدَر بھاجا

خواجہ معین الدین اجمیری کے متعلق کہتے ہیں .

زیبِ تَن ہونا

جسَم پر سجا ہونا، پہنا ہوا ہونا، جسم پر ہونا

پان٘چوں تَن

رک : پنجتن.

دو جان ایک تَن رَہْنا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دو جان ایک تَن ہونا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

ہَمَہ تَن اِنتِظار

سراپا انتظار ؛ محوِ انتظار ۔

تَن مَن ایک ہونا

۔دوقالب ایک ہونا۔ گہرا دوست ہونا۔

ہَفْتاد و دو تَن

(لفظاً) بہتر اشخاص ، ۷۲ آدمی ؛ مراد : کربلا میں کوفے کی فوجوں کے مقابلے پر حضرت امام حسینؓ کے بہتر ساتھی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَن تَازہ قَلَنْدَر راجا کے معانیدیکھیے

تَن تَازہ قَلَنْدَر راجا

tan taaza qalandar raajaaतन ताज़ा क़लंदर राजा

ضرب المثل

تَن تَازہ قَلَنْدَر راجا کے اردو معانی

  • پیٹ بھرا ہو تو قلندر بھی راجا ہے، کسی سے کچھ غرض نہیں اپنی تن پروری سے کام، نہ کسی کے مرنے سے غرض نہ جینے سے کام، اپنے ملائی پراٹھے سے غرض
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of tan taaza qalandar raajaa

  • the monk is also king when his stomach is full, nobody care any thing except his own

तन ताज़ा क़लंदर राजा के हिंदी अर्थ

  • पेट भरा हो तो क़लंदर भी राजा है, किसी से कुछ मतलब नहीं अपने पेट भरने से काम, न किसी के मरने से कोई मतलब न जीने से काम, अपने मलाई-पराठे से मतलब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَن تَازہ قَلَنْدَر راجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَن تَازہ قَلَنْدَر راجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words