تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَناب" کے متعقلہ نتائج

طَناب

رسّی، رسّا، خیمے کی رسّی، وہ رسّا جس کے اوپر بازی گر کرتب دکھاتا ہے

طَنابَہ

رک : طناب.

طَنابیں

رسیاں، خیمہ کی رسیاں، وہ رسی جس پر بازی گر کرتب دکھاتا ہے

طَنابِ عُمْر

عمر کی درازی، طول عمر

طَنابِ مِعْمار

معمار کی ڈوری، جس سے دیوار کی سیدھ ناپتے ہیں، سالول

طَناب کِھنچْنا

دوری کم ہو جانا ، فاصلہ گھٹنا (عموماً طَنابیں کھنچنا).

طَنابِ اَمَل

امید کی رسّی، سہارا، رجا

طَنابِ صُبْح

کرنیں

طَنابیں کھینچْنا

خیمے کے رسّے یا رسیوں کو کھینْچ کر بان٘دھنا، دُوری یا فاصلہ کم کرنا، نزدیک لانا، قریب تر کرنا

طَنابے کِھینچْنا

خیمے وغیرہ کی رسّی کھین٘چ کر باندھنا ، دوری یا فاصلہ کم کرنا.

طَنابیں کِھنچْنا

فاصلہ کم ہو جانا، دوری نہ رہنا

دو طَناب

(کاشتکاری) وہ زمین جس میں دو فصلیں بوئی جائیں ، دو فصلی ، دو فصلا .

بَحْری طَناب

رک : بحری تار.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَناب کے معانیدیکھیے

طَناب

tanaabतनाब

نیز - طِناب

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: طَنَبَ

طَناب کے اردو معانی

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث، واحد

  • رسّی، رسّا، خیمے کی رسّی، وہ رسّا جس کے اوپر بازی گر کرتب دکھاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tanaab

Noun, Archaic, Feminine, Singular

  • rope of a tent, fastening rope, cable

तनाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, प्राचीन, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • रस्सी, रस्सा, वह रस्सी जिससे तंबू के बाँस आदि खींचकर खूँटों से बाँधे जाते हैं, डोरी, शिविर को बाँधने वाली मोटी डोर, बाजीगरों का वह रस्सा जिसपर चलकर वे तरह तरह के करतब दिखते हैं,

طَناب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَناب)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَناب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone