تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَنابیں" کے متعقلہ نتائج

طَنابیں

رسیاں، خیمہ کی رسیاں، وہ رسی جس پر بازی گر کرتب دکھاتا ہے

طَنابیں کھینچْنا

خیمے کے رسّے یا رسیوں کو کھینْچ کر بان٘دھنا، دُوری یا فاصلہ کم کرنا، نزدیک لانا، قریب تر کرنا

طَنابیں کِھنچْنا

فاصلہ کم ہو جانا، دوری نہ رہنا

زَمِین کی طَنابیں کِھنچ جانا

فاصلہ کم ہو جانا، بُعدِ مسافت کم ہو جانا

زَمِین کی طَنابیں کِھینچ دینا

مسافت کم کردینا، فاصلہ تھوڑا کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَنابیں کے معانیدیکھیے

طَنابیں

tanaabe.nतनाबें

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: طَناب

دیکھیے: طَناب

اشتقاق: طَنَبَ

طَنابیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • رسیاں، خیمہ کی رسیاں، وہ رسی جس پر بازی گر کرتب دکھاتا ہے

شعر

English meaning of tanaabe.n

Noun, Feminine, Plural

  • tent-ropes

तनाबें के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَنابیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَنابیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words