تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَنابے کِھینچْنا" کے متعقلہ نتائج

طَناب

رسّی، رسّا، خیمے کی رسّی، وہ رسّا جس کے اوپر بازی گر کرتب دکھاتا ہے

طَنابَہ

رک : طناب.

طَنابیں

رسیاں، خیمہ کی رسیاں، وہ رسی جس پر بازی گر کرتب دکھاتا ہے

طَنابِ عُمْر

عمر کی درازی، طول عمر

طَنابِ مِعْمار

معمار کی ڈوری، جس سے دیوار کی سیدھ ناپتے ہیں، سالول

طَناب کِھنچْنا

دوری کم ہو جانا ، فاصلہ گھٹنا (عموماً طَنابیں کھنچنا).

طَنابِ اَمَل

امید کی رسّی، سہارا، رجا

طَنابِ صُبْح

کرنیں

طَنابیں کھینچْنا

خیمے کے رسّے یا رسیوں کو کھینْچ کر بان٘دھنا، دُوری یا فاصلہ کم کرنا، نزدیک لانا، قریب تر کرنا

طَنابے کِھینچْنا

خیمے وغیرہ کی رسّی کھین٘چ کر باندھنا ، دوری یا فاصلہ کم کرنا.

طَنابیں کِھنچْنا

فاصلہ کم ہو جانا، دوری نہ رہنا

دو طَناب

(کاشتکاری) وہ زمین جس میں دو فصلیں بوئی جائیں ، دو فصلی ، دو فصلا .

بَحْری طَناب

رک : بحری تار.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَنابے کِھینچْنا کے معانیدیکھیے

طَنابے کِھینچْنا

tanaabe khii.nchnaaतनाबे खींचना

محاورہ

طَنابے کِھینچْنا کے اردو معانی

  • خیمے وغیرہ کی رسّی کھین٘چ کر باندھنا ، دوری یا فاصلہ کم کرنا.

तनाबे खींचना के हिंदी अर्थ

  • खे़मे वग़ैरा की रस्सी खींच कर बांधना, दूरी या फ़ासिला कम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَنابے کِھینچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَنابے کِھینچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone