تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَناقُض" کے متعقلہ نتائج

تَناقُض

ایک دوسرے کی ضد ہونا، تضاد، اختلاف، ناہمواری، بے ربطی

نَظَرِیَّہ تَناقُض

(منطق) دو قضیوں کا ایجاب و سلب میں اختلاف کہ ایک کو اگر سچا مانا جائے تو دوسرے کو جھوٹا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَناقُض کے معانیدیکھیے

تَناقُض

tanaaquzतनाक़ुज़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: منطق قانونی

اشتقاق: نَقَضَ

تَناقُض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دوسرے کی ضد ہونا، تضاد، اختلاف، ناہمواری، بے ربطی
  • (منطق) دو قضیوں کا ایجاب و سلب میں اختلاف کہ ایک کو اگر سچا مانا جائے تو دوسرے کو جھوٹا
  • (قانون) دو مخالف حقوق کا دعویٰ کرنا
  • (ع) مذکر۔ ایک دوسرے کی ضِد ہونا

شعر

English meaning of tanaaquz

Noun, Masculine

तनाक़ुज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक दूसरे के विपरीत और उलटा होना, प्रतिकूलता, विपरीतता, वैमनस्य, मनमुटाव, रंजिश।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَناقُض)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَناقُض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words