تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَناسُخِ اَرْواح" کے متعقلہ نتائج

اَرْواح

روحیں، جانیں، نفوس، پاک روحیں

اَرْواح پِھرْنا

بیزار ہونا

اَرْواح بَھْرنا

نیت سیر ہونا

اَرْواح نَہ شَرْمائے

(دعا) خدا اسے معاف کرے (کسی مردے کا برائی کی ساتھ ذکر کیے جانے کے وقت مستعمل)

اَرْواح بَھٹَکْنا

کسی شے کی حسرت میں نا مراد مرے ہوۓ شخص کی روح کا ادھر اُدھر ڈانواں ڈول پھرنا.

اَرْواح تازی رَکْھنا

روح یا دل کو خوش رکھنا ، ایسا کام کرنا جس سے روح یا دل خوش ہو.

اَرْواح کُوں خَبَر نَئِیں آنا

فرشتوں کو بھی خبر نہ ہونا ، کانوں کان پتا نہ چلنا ، کسی کو معلوم نہ ہونا .

اَرْواحِ ثَلاثَہ

(طب) تین وسم کی روحیں جوحسب ذیل ہیں : روح حیوانی (جو قلب میں پیدا ہوتی اور شرائین کے ذریعےاعضا میں پہنچ کر ان کو قوت حیات عطا کرتی ہے) ، روح نفسانی (جو دماغ میں پیدا ہو کر اعصاب کے زریعے جسم کو قوت حس و حرکت بخشتی ہے)، روح طبعی (جو جگر میں پیدا ہوتی اور جسم کو قوت ہضم و تغذیہ عطا کرتی ہے)

اَرْواحِ خَبِیْثہ

بھوت پریت

اَرْواح لَگی ہونا

(کسی چیز کو) جی چاہتے رہنا (بیشتر کھانے کی چیز کے لیے مستعمل)

اَرْواح لَگی رَہنا

(کسی چیز کو) جی چاہتے رہنا (بیشتر کھانے کی چیز کے لیۓ مستعمل)

اَرے واہ

حوصلہ افزائی کے لیے اس کو استعمال کیا جاتا ہے، تحیر، استعجاب یا تاسف کے لیے

عَراوَہ

عرابہ، لمبی بیل گاڑی کا نام، چھکڑا، گاڑی

مُجاہِز اَرواح

خدائے تعالیٰ کا ایک نام نیز پیغمبر ﷺ کا ایک نام

سِہ اَرواح

تِین رُوحیں ، موالیدِ ثلاثہ یعنی جماد ، نبات ، حیوان.

اَبُو الْاَرواح

پارہ، سیماب

قابِضِ اَرْواح

روحوں کا جسم سے جدا کرنے والا، روح قبض کرنے والا فرشتہ، عزرائیل علیہ السلام

قابِضُ الارواح

عالَمِ اَرْواح

روحوں کا جہاں، وہ دنیا جہاں روحیں رہتی ہیں

عامِلِ اَرواح

جھاڑ پھونک کرنے والا، روحانی عمل کرنے والا

عِلْمُ الاَرْواح

ذَوی الْاَرْواح

جاندار ، ذی روح .

خُدا اُن کی اَرْواح کو شَرْمائے

بد دعا ، اللہ اُنہیں بدلہ دے.

نَسخِ اَرواح

روح کی ایک کالبد سے دوسرے کالبد میں منتقلی، آواگون، تناسخ

تَناسُخِ اَرْواح

روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں جانا

رُوحُ الْاَرْواح

روحوں کی روح ، (مراد) تجلّی جو خطیرۃ القدس کی اصل ہے اور ہمم ارواح اس کے گرد جسم معنی پر روشنی کی طرح ہیں یا مثالِ نوع انسان کے تمام رُوحیں اس سے پُھوٹتی ہیں .

طَبِیبُ الْاَرْواح

روحانی یا اخلاقی بیماریوں کا معالج.

اَصْلُ الْاَرْواح

(لفظاً) روحوں کی اصل اور جڑ

مَعْجُونِ مُرَوَّحُ الْاَرْواح

(طب) ایک معجون جو قوتِ باہ کے لیے مفید ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَناسُخِ اَرْواح کے معانیدیکھیے

تَناسُخِ اَرْواح

tanaasuKH-e-arvaahतनासुख़-ए-अरवाह

اصل: عربی

وزن : 1212221

تَناسُخِ اَرْواح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں جانا

English meaning of tanaasuKH-e-arvaah

Noun, Masculine

  • transmigration of soul or passing of a soul into another body after death

तनासुख़-ए-अरवाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मृत्यु के बाद दूसरे शरीर में आत्मा का स्थानांतरण या आत्मा का स्थानांतरण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَناسُخِ اَرْواح)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَناسُخِ اَرْواح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone