تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَناوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَناوَر کے معانیدیکھیے
تَناوَر کے اردو معانی
صفت
- تن کا تحتی تن آور، توانا، مضبوط، بڑے جُثّے کا، قوی الجُثّہ شخص، قوی، ہرعظیم الجثّہ شے کو ’’تناور‘‘ کہتے ہیں
شعر
ہاں ٹوٹ گیا وہ بھی شجر تھا جو تناور
کچھ دیر مگر تند ہواؤں سے لڑا ہے
ہوں فسادات تو اپنے کو چھپانے کے لیے
اپنے آنگن میں کوئی پیڑ تناور رکھنا
حبابؔ ایک تناور درخت تھا میں بھی
پہ ٹوٹ ٹوٹ کے آخر بکھر گیا کب کا
English meaning of tanaavar
Adjective
- huge, stout, corpulent, tall and strong
तनावर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- स्थूल, मोटा-ताज़ा, दृढ़ांग, बड़े डील-डौल वाला, मज़बूत, लंबा और मजबूत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَناوَر)
تَناوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔