تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناتُواں" کے متعقلہ نتائج

ناتُواں

رک : نا کا تحتی، کمزور، ضعیف، نزار

ناتُواں بِیں

جو دوسروں کو برے حالوں دیکھ کر خوش ہو، برا چاہنے والا، حاسد، بداندیش، کوتاہ نظر، تنگ نظر

آنکھیں ناتواں ہونا

آنکھیں کمزور ہونا، کم دکھائی دینا

صَیدِ ناتَواں

کمزور شکار

مور ناتَواں

بے طاقت اور کمزور چیونٹی

نَعْت خواں

لحن سے نعت پڑھنے والا، نعت خوانی کرنے والا

نَطَع

۲۔ (i) دباغت کیے ہوئے چمڑے کا فرش جو واجب القتل شخص کے لیے بچھایا جائے ۔

نتے

دائمی، مدام، ہمیشہ رہنے والا

ناتا

۱۔ رشتہ ، خونی ونسلی تعلق ، سسرالی یا سمدھیانے کا رشتہ ۔

ناتی

نواسا، بیٹی کا بیٹا، قصبات کی زبان ہے

ناتے

ناتا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، رشتے ۔

ناطے

ناتے، ناطہ کی جمع نیز مغیرّہ حالت، لگاو یا تعلق کے اعتبار سے

ناتَہ

رشتہ ، تعلق

نَعْتِیَہ

نعت سے منسوب یا متعلق، نعت کا، جس میں تعریف و توصیف ہو خصوصاً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی توصیف ہو

نَعْتیں

نعت کی جمع، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں ناتُواں کے معانیدیکھیے

ناتُواں

naa-tuvaa.n•ना-तुवाँ

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

ناتُواں کے اردو معانی

صفت

  • رک : نا کا تحتی، کمزور، ضعیف، نزار
  • جس میں اُٹھنے کی سکت نہ ہو، ضعیف، کمزور، نحیف، بے طاقت، نربل
  • آہ کی صفت میں بھی مستعمل
  • صفت۔ بودا، لاغر، (آہ کی صفت میں بھی مستعمل ہے

شعر

Urdu meaning of naa-tuvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha na ka tahtii, kamzor, za.iif, nazaar
  • jis me.n uThne kii sakat na ho, za.iif, kamzor, nahiif, betaaqat, nirbal
  • aah kii sifat me.n bhii mustaamal
  • sifat। bodaa, laagar, (aah kii sifat me.n bhii mustaamal hai

English meaning of naa-tuvaa.n

Adjective

  • weak
  • weak, feeble
  • weak, feeble, frail, infirm, powerless

ना-तुवाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अशक्त, निर्बल, बेज़ोर।
  • कमज़ोर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناتُواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناتُواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone