تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنازُل" کے متعقلہ نتائج

تَنازُل

اعزاز یا عہدے کا گھٹنا

تَنَزُّل

۱. (i) (لفظاً) اترنا ، نیچے ، (حالت میں یا درجے میں) پستی ، زوال انحطاط

تَنازُع

باہمی نزاع، جھگڑا، اختلاف، باہم جھگڑا کرنا، دنگا، عداوت، عوام کی زبانوں پر ’’تنازعہ‘ ہے

تَنازَع

تَناوُل

لینا، کسی چیز کا پکڑنا، فارسی میں مجازاً کھانا کھانا، کھانا نوش کرنا، کھانا کھانے کا عمل

تَناسُل

افزائشِ نسل، توالد، اولاد پیدا کرنا

تَناقُل

آپس کی خط و کتابت، آپس کا میل جول، باہمی ابلاغ، ایک دوسرے کی نقل کرنا

تَنَزُّلی

تنزل

تَنَزُّل ہونا

be degraded or demoted, fall off, decline

تَنّازی

تَنَزُلِ زَمِین

(جغرافیہ) زمین کے کسی قطعے کا زلزلہ وغیرہ کی وجہ سے سمندر میں ڈوب جانا

تَنَزُلِ دَرْجَہ

عہدے یا مرتبے میں کمی ، نسبتاً بڑے درجے سے چھوٹے درجے پر اتار دیا جاتا

تَنازَعَہ

نزاع، قضیہ، جھگڑا

تَہَزُّل

ہزل گو ہونا، زٹل ہانکنا، مسخرا پن کرنا

تَنْزِیل

(عموماً وحی کا) نازل ہونا، اترنا، نزول

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنازُل کے معانیدیکھیے

تَنازُل

tanaazul•तनाज़ुल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَزَلَ

  • Roman
  • Urdu

تَنازُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعزاز یا عہدے کا گھٹنا
  • اترنا، نازل ہونا، اتار، نزول، تنزل، گھوڑوں سے کودنا، فوجوں کا لڑنے کے لیے میدان میں آنا، قیمت کا گرنا یا گھٹنا

Urdu meaning of tanaazul

  • Roman
  • Urdu

  • ezaaz ya ohde ka ghaTna
  • utarnaa, naazil honaa, utaar, nuzuul, tanazzul, gho.Do.n se kuudnaa, faujo.n ka la.Dne ke li.e maidaan me.n aanaa, qiimat ka girnaa ya ghaTna

English meaning of tanaazul

Noun, Masculine

  • decline, fall, descent, loss (of rank)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنازُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنازُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone