تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنَفُّس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنَفُّس کے معانیدیکھیے
تَنَفُّس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سانس کی آمد و شد، سانس لینا
- (دمہ یا کسی اور تکلیف کی وجہ سے) سانس کا دقت کے ساتھ اور تیز تیز چلنا، ہانپنا، دم کشی، دمہ کا دورہ
شعر
یوں آتی ہیں اب میرے تنفس کی صدائیں
جس طرح سے دیتا ہے کوئی نوحہ گر آواز
English meaning of tanaffus
Noun, Masculine
- breathing, respiration
- heaving a deep sigh
तनफ़्फ़ुस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- साँस की आमदरफ्त, प्राणवृत्ति, श्वासकास, श्वसन, श्वास रोग, दमे की बीमारी, सांस लेना, हांपना, जाड़ा आते ही तनफ़्फ़ुस शुरू हो गया, (दमा या किसी और तकलीफ़ की वजह से) सांस का दिक़्क़त के साथ और तेज़ तेज़ चलना, हांपना, दमा का दौरा
تَنَفُّس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنَفُّس)
تَنَفُّس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔