تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنگی تُرْشی" کے متعقلہ نتائج

تَنگی تُرْشی

۔(عو) کفایت شعاری۔ تکلیف کے ساتھ۔ عورتیں ’تنگا تُرشی‘‘ بھی کہتی ہیں۔ میں کس کس تنگی تُرشی سے نوچ کھسوٹ کر ہر مہینے پیچھے کچھ جمع کرتی ہوں اور آپ کے بھائی باتوں باتوں میں پوچھ کر اس کے اُڑانے کا سامان کردیتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنگی تُرْشی کے معانیدیکھیے

تَنگی تُرْشی

ta.ngii-turshiiतंगी-तुर्शी

وزن : 1222

موضوعات: عوامی

تَنگی تُرْشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(عو) کفایت شعاری۔ تکلیف کے ساتھ۔ عورتیں ’تنگا تُرشی‘‘ بھی کہتی ہیں۔ میں کس کس تنگی تُرشی سے نوچ کھسوٹ کر ہر مہینے پیچھے کچھ جمع کرتی ہوں اور آپ کے بھائی باتوں باتوں میں پوچھ کر اس کے اُڑانے کا سامان کردیتے ہیں۔
  • بسر اوقات میں نہایت کمی ، تن٘گ حالی.

English meaning of ta.ngii-turshii

Noun, Feminine

  • poverty and hardship

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنگی تُرْشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنگی تُرْشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words