تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْجِیز" کے متعقلہ نتائج

تَنْجِیز

وعدہ وفا کرنا ، حاجت روا کرنا ، (لفظاً) دعوے یا قول کے پورا کرنے میں جلدی کرنا

تَنْجِیم

اختر شناسی، ستارہ شناسی‏، علم نجوم سے حساب لگانا، علوم نجوم

تَعْجِیز

عاجز سمجھنا ، عاجز ٹھہرانا.

تَنْجِیر

پورا کرنا، تکمیل کرنا

تَنْجِیس

نجس کرنا، گندہ کرنا

تَنْجِید

گھر کو سجانا

تَنْجِیْت

آزاد کرنا

تَیز

(ذائقے کیفیت مزاج یا اثر میں) بڑھا ہوا، تند‏، سخت، گرم، چٹ پٹا

تَنِی

کسی چیز کے بان٘دھنے یا کسنے کی ڈور، بند

تَنْوِیر

روشنی، نور، چمک

تَنْقِید

ایسی رائے جو برے بھلے یا صحیح اور غلط کی تمیز کرادے، پرکھ، چھان بین، کھوٹا کھرا جان٘چنا، جانچ

تَنَیَہ

(ہندو) بیٹا، پسر، اولاد

تَنَیا

(ہندو) بیٹی، دختر، عورت ذات، تنی

تَنْیا

کلائی پر لپیٹنے کا (کپڑا وغیرہ)

تَنْتی

بُننے والا، جولاہا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْجِیز کے معانیدیکھیے

تَنْجِیز

tanjiiz•तंजीज़

اصل: عربی

اشتقاق: نَجَزَ

  • Roman
  • Urdu

تَنْجِیز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وعدہ وفا کرنا ، حاجت روا کرنا ، (لفظاً) دعوے یا قول کے پورا کرنے میں جلدی کرنا

Urdu meaning of tanjiiz

  • Roman
  • Urdu

  • vaaadaa vafaa karnaa, haajatarva karnaa, (lafzan) daave ya qaul ke puura karne me.n jaldii karnaa

तंजीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वादा निभाना, ज़रुरत पूरी करना (शाब्दिक) दावे या वचन को पूरा करने में जल्दी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْجِیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْجِیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone