تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنِی" کے متعقلہ نتائج

تَنِی

کسی چیز کے بان٘دھنے یا کسنے کی ڈور، بند

تَنِیدَہ

تنا ہوا، کھن٘چا ہوا، پھیلا ہوا.

تَنِیدَہ کَرنا

(طب) فعال بنانا.

تَنِیدہ بَنْد

(طب) کھن٘چا ہوا عصبہ یا عضو، انگ: Pterygomandibular raphe.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنِی کے معانیدیکھیے

تَنِی

taniiतनी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہندو عوامی

تَنِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کے بان٘دھنے یا کسنے کی ڈور، بند
  • وہ ڈوری جس سے ترازو کے پلڑے ڈنڈی سے بان٘دھے جاتے ہیں، ڈس
  • حصّہ، سا جھا، پتّی، (ہندو) کھتری اور برہمنوں کی ایک رسم جو شادی کے موقع پر ادا کی جاتی ہے
  • مونث۔ (ہندو) جیسے ٹاٹ کی انگیاں مونجھ کی تنی دیکھ مری دیوار میں کیسی بنی۔ (ہندو) حصّہ، ساجھا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tanii

Noun, Feminine

  • tighten

तनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुरती, चोली, मिरजई आदि में लगी हुई वह डोरी जिससे पहनी हुई कुरती या चोली या मिरजई कसी जाती है।
  • कसने या बाँधने के लिए किसी चीज़ में लगी हुई मोटी डोरी या रस्सी; बंधन; बंद; तनिया
  • कोई चीज कसने या बांधने के लिए किसी चीज में लगी हुई डोरी। जैसे-तकिये या थैली की तनी।
  • वह डोरी जिससे पहनी हुई कुरती, चोली, मिरजई आदि कसी जाती है
  • तसमा; फ़ीता।

विशेषण

  • तनी2 (सं.)

تَنِی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words