تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْنا" کے متعقلہ نتائج

تَنْنا

پورنا ، تاننا ، پھیلانا

سِینَہ تَنْنا

سِینہ تاننا (رک) کا فعلِ لازم .

تیغ تَنْنا

تلوار کا قتل کے ارادے سے بلند ہونا.

بَھوں تَنْنا

بھوں تاننا (رک) کا لازم .

جالا تَنْنا

رک: جالا پورنا .

تانا تَنْنا

ایک ایک تار بکھر کر پھیل جانا.

کَمْلی تَنْنا

شامیانے کی شکل سے کملی کو تاننا ، ایک وضع کی جھونپڑی تیار کرنا .

دِماغ میں تَنْنا

نخوت سے بات نہ کرنا ، غرور کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْنا کے معانیدیکھیے

تَنْنا

tannaaतनना

وزن : 22

موضوعات: کھانا کنایۃً غصہ عوامی

تَنْنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل، فعل لازم

  • پورنا ، تاننا ، پھیلانا
  • (کسی عضو یا رگ وغیرہ کا) پھیل جانا ، کھن٘چنا ، اکڑنا.
  • پھولنا ، اُبھرنا.
  • (غرور فخر بے باکی یا ناز و انداز سے) اکڑنا ، سیدھا کھڑا ہونا ، سینہ ابھارنا.
  • (غصّے یا خفگی سے) اکڑ تکڑ دکھانا ، کھن٘چنا ، دور رہنا.
  • گڑنا ، کسی چیز یا سر وغیرہ کے اوپر چادر وغیرہ پھیلایا جانا (تاننا رک) کا لازم.
  • (عوام) طول پکڑنا
  • (عوام) میعاد ہونا ، قید ہونا.
  • شکم سیر ہونا (کھانا وغیرہ کے ساتھ).
  • ۔(ھ) لازم۔ ۱۔کھنچنا۔ کشیدہ ہونا۔ ۲۔سیدھا ہوکر بیٹھنا۔ ۳۔پھیلنا۔ دراز ہونا۔ ۴۔پھوٗلنا۔ بھرکر موٹا ہونا۔ جیسے مَشْک کا تَننا۔ ۵۔اینٹھنا۔ اکڑنا۔ سینہ اُبھارنا اور دکھانا جیسے تن کر چلنا۔ ۶۔کھڑا ہونا۔ گڑنا جیسے ؁یمہ تننا۔ ۷۔(عم) طول پکڑنا جیسے مقدمہ تننا۔ ۸۔(عم) میعاد ہونا۔ قید ہونا۔ جیسے چار برس کو تن گیا۔ ۹۔گھمنڈ کرنا۔ تم کس بوٗتے پر اتنا تنتے ہو۔ ۱۰۔(کنایۃً) خفنا ہونا۔ وہ آج کل مجھ سے تنے ہیں۔ ۱۔۔شکم سیر ہوجانا کی جگہ۔ خوب تن کر کھانا کھایا ہے۔ ۱۲۔ (متعدی) پورنا پھیلانا۔ ایسے جالا تَإننا۔ گوٹا تننا۔ جال تننا۔

English meaning of tannaa

Sanskrit, Hindi - Verb, Intransitive verb

  • move or act in a pompous or conceited manner
  • sit upright or straight
  • stretch, be pulled tight, be tightened

तनना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • किसी चीज का इस प्रकार खींचा जाना या ऐसी स्थिति में होना कि उसमें पड़े हुए झोल, बल, सिकुड़ने आदि निकल जाय। जैसे-रस्सी तनना।
  • ताना जाना।
  • किसी चीज़ का एक ओर तन जाना; फैलना
  • खिंचकर कड़ा होना; खिंचना
  • अकड़ना; सीधा खड़ा होना
  • {ला-अ.} अहंकार के साथ रुष्ट होना या उदासीन होना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words