تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tanner" کے متعقلہ نتائج

tanner

دَبَّاغ

tannery

دباغ خانہ

tinner

قَلْعی گَر

tinned

قلعی

tanned

بلوط کی چھال جو دباغت میں کام آتی ہے

tenner

بول چال: برط خصوصاً : دس پونڈ یا دس ڈالر کا نوٹ۔.

تَنُّور

روٹی یا شیر مال وغیرہ پکانے کی بھٹی جو بڑے مٹکے سے ملتی جلتی لوہے یا مٹی کی بنی ہوئی ہوتی ہے‏، اسے زمین میں گاڑ دیا جاتا ہے اس میں آگ جلتی ہے گرم ہو جانے پر اس کے اوپر کے حصے میں روٹی لگائی جاتی ہے اور پک جانے پر نکال لی جاتی ہے، تندور

تَعانُّد

آپس میں عناد رکھنا، (معانی و بیان) تضاد جس میں انتہا درجے کا اختلاف نہیں ہوتا، جیسے سیابی اور سرخی

تَعَنُّد

تَنُّور چِڑْیا

ایک پرندے کا نام جو تنور کی شکل کا گھونسلا بناتا ہے جسے نان بائی بھی کہتے ہیں.

تَنُّور میں کُود پَڑْنا

مصیبت مں مبتلا ہو جانا ، خطرہ مول لینا ، دیدہ و دانستہ مصیبت مول لینا.

تَنُّور سے بَچْنے کے لِیے بھاڑ میں گِر پَڑے

تھوڑی مصیبت سے بچنے کے لیے بڑی مصیبت میں مُبتلا ہوئے.

تَنُّور بازی اَللہ راضی

ہوٹل کا کھانا کھانے کے علاوہ اور کوئی چارہ کار ہی نہیں

تَنُّور بازی

تنور پر جا کر روٹی کھانا

تَنُّور جھونْکنا

تنور گرم کرنا

تَنُّور گَرْم رَکْھنا

روٹیاں پکانے کے لیے تنور روشن رہنا ؛ کھانا تیار رکھنا ، سامان ضیافت موجود رکھنا ، (مجازاً) کھانا کھاتے رہنا.

تَنُّور چی

تنور پر روٹی پکانے والا ، باورچی ، بھٹیارا.

تَنُّور کی سُوجْھنا

تنور پر جا کر روٹی کھانا

تَنُّور گَرْم ہونا

تنور گرم رکھنا (رک) کا لازم

تَنُّور گَرْم رَہْنا

تنور گرم رکھنا (رک) کا لازم ؛ ہر وقت مہمانداری ہونا.

تَنُّور خانَہ

باورچی خانہ ، مطبخ.

تَنُّوری

تنور (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تنوری روٹی

تِین نَری، تیرَہ سُتْلی کی گِرَہ

رک : تین میں نہتیرہ میں نہ ستلی کی گرہ میں.

تانانا دِھیم

تِینوں دیوْتا

(ہندو) برہماجی ، شوجی اور وشن جی.

تِینوں دُکھ

(ہندو) تین قسم کی تکالیف ، دیتک یعنی جو بدن سے ظاہر ہوں ، بھوتک جو دنیاداری کا نتیجہ ہوں اور دیوک جو آسمانی ہوں.

بَھٹْیَارِی کے تَنُّور پہ نانا کی فاتِحَہ

پرائے مال کو اپنا سمجھ کر بے دریغ خرچ کرنا، دوسرے کی دولت پر مزے اڑانا

tanner کے لیے اردو الفاظ

tanner

ˈtæn.ər

tanner کے اردو معانی

  • دَبَّاغ

tanner के उर्दू अर्थ

  • दब्बाग़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tanner)

نام

ای-میل

تبصرہ

tanner

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone