تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنُّور جھونْکنا" کے متعقلہ نتائج

تَنُّور جھونْکنا

تنور گرم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنُّور جھونْکنا کے معانیدیکھیے

تَنُّور جھونْکنا

tannuur jho.nknaaतन्नूर झोंकना

محاورہ

مادہ: تَنُّور

موضوعات: کنایۃً

تَنُّور جھونْکنا کے اردو معانی

  • تنور گرم کرنا
  • (کوڑا کرکٹ یا گھانس پھوس اور لکڑی کا ایندھن ڈال کر) بھاڑ گرم کرنا
  • بھڑ بھونجے کا کام کرنا
  • (مجازاً) پیٹ بھرنا، روزی کمانا
  • (کنایۃً) فضول کام کرنا، کوئی فضول یا بے مصرف کام کرنا، ایسا کام کرتے رہنا جس سے نفع نہ ہو، کوئی ادنی یا بے کار کام انجام دینا
  • وقت ضائع کرنا، بے مصرف زندگی گزرانا، بے کار رہنا
  • حقیر و پست کام کرنا، ذلیل کرنا

English meaning of tannuur jho.nknaa

  • doing a pointless work

तन्नूर झोंकना के हिंदी अर्थ

  • तन्नूर गर्म करना
  • (कूड़ा-करकट या घाँस-फूस एवं लकड़ी का ईंधन डाल कर) भाड़ को गर्म करना
  • भड़भूंजे का काम करना
  • (लाक्षणिक) पेट भरना, जीविका के लिए कमाना
  • (संकेतात्मक) व्यर्थ काम करना, कोई बेकार या निरर्थक कार्य करना, ऐसा कार्य करते रहना जिससे कोई लाभ न हो, कोई तुच्छ या बेकार कार्य करना
  • समय व्यर्थ करना, निरर्थक जीवन व्यतीत करना, बेकार रहना
  • तिरस्कार पूर्वक कार्य करना, अपमानित करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنُّور جھونْکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنُّور جھونْکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words