تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْسِیخ" کے متعقلہ نتائج

عَفا

मरना, हलाक होना, नापैद होना, आँख के पपोटों की कालिमा।

اِعْفا

عافیت دینا، بلا سے نگہبانی کرنا؛ مرض سے محفوظ رکھنا

اَفاعی

‘अफ़्ई' का बहु., काले साँप ।

اِفاقہ

مرض میں تخفیف، مرض کے بعد صحت، بیماری کی تکلیف میں تخفیف ہونا، تخفیفِ مرض

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفازَہ

فتح دینا

اِفاظَہ

मार डालना, हलाक करना।

اِفاضَہ

افاضت کی تخفیف، فیض رسانی، فیض پہنچانا، کوئی مفید بات دوسرے کو بتانا یا تعلیم دینا (عموماً علمی یا روحانی)

اِفادی

۱. افادے سے منسوب : نفع بخش ، فائدہ مند.

اِفادِیَہ

وہ شخص یا گروہ جو اس نظریہ کا قائل ہے کہ کوئی چیز اپنی فائدہ رسانی کی بنا پر خیر و صواب ہوتی ہے

اِفادَت

(علمی، روحانی، مادی) فائدہ رسائی، فیض پہنچانا

اِفاقَت

افاقہ جو زیادہ مستعمل ہے، ہوش میں آنا، قدرے آرام، مرض میں کمی، صحت، آرام، شفا

اِفاضَت

فیض رسانی، فیض پہنچانا، کوئی مفید بات دوسرے کو بتانا یا تعلیم دینا (عموما علمی یا روحانی)

اِفاضِل

فاضل تر لوگ، زیادہ فضیلت رکھنے والے اشخاص، بڑے لوگ، معزز لوگ

اِفادات

(عقلا با بزرگوں کے) مفید ارشادات، علمی نکات، فوض باطننی

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَۂ عام

general welfare

اِفَادِیت

فائدہ مند، نفع بخش، منفعت بخش

اِفاقَہ ہونا

gradually recover from sickness

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

اِفادِیَت پَسَندی

utilitarianism

اَفاعِیل

افعال، حرکات

اَفاعِیل تَفاعِیل

بے تکی اور واہیات باتیں، اول فول

اَفائِک

افیکہ کی جمع، جھوٹ، دروغ

اَفاغِنَہ

افغانی نسل و قوم کے لوگ، افغانستان کے باشندے، پٹھان یا خان

اَفْعالی

افعال سے منسوب

عَفائِف

پارسا عورتیں، پاک دامن

عَفار

ایک قسم کا درخت جو آسانی سے جلتا ہے، اس لیے اس کی شاخوں سے چقمانق کا کام لیا جاتا ہے.

عَفاف

پارسائی، پرہیزگاری، پاک دامنی

اِفْعالی

ارادی فعل یا عمل سے متعلق، انفعالی کی ضد

اَفْعال

کام جو کسی انسان یا حیوان سے سرزد ہوں، انسان کے اعمال، ارادی حرکات

اَفْعٰی سِیرَت

موذی اور ضرر رساں شخص کی نسبت کہتے ہیں

اَفْعالِیَہ

اسلام کے ۷۲ فرقوں میں سے ایک فرقہ جو جبریہ گروہ سے تعلق رکھتا ہے

اِفْعال

(لفظاً) کرنا ، (مراداً) عربی میں ثلاثی مزید مصدروں کے نو اوزان یا بابوں میں سے ایک وزن یا باب (جس کے بہت سے مصدر اردو میں مستعمل ہیں ، جیسے : اقبال ، انکار ، اقرار ، اکرام وغیرہ. اس وزن کے مصدروں کی عام خاصیت 'تعدیہ' ہے).

اِفْعام

بھرنا

عَفارِیت

دیو، خبیث، جن، بھوت

عَفاکَ اللہ

اللہ تیرے گناہ معاف کرے.

اَفْعالِ قَسْری

وہ افعال جو'حیات' کے ساتھ وابستہ ہیں اور نظام قدرت یا فطرت کے تحت جاری ہیں ، جیسے : حرکت قلب ، دوران خون ، نفَس ، معدے اور جگر وغیرہ کے کام

اَفعالِ شَنِیعَہ

evil deeds, sins

اَفْعالِ اِضْطِراری

وہ افعال جو بلا ارادہ انسان یا حیوان سے سرزد ہوں، جیسے: کھانسنا، چھینکنا، ہنسنا، آنکھ جھپک جانا وغیرہ

آفت میں مبتلا ہونا

مصیبت میں پھنسنا، رنج و غم میں گرفتار ہونا

اِیْفا

قول و قرار کی تعمیل، وعدے یا عہد کو پورا کرنا

اِیْفائی

قول و قرار پر عمل ، عہدیا وعد ے کی تعمیل.

اَوفیٰ

کافی و وافی، وافی تر، بہت زیادہ

اُفّو

رک : افّوہ.

ufo

unidentified flying object (ناشناختہ پراں شے) اڑن طشتری کا ایک نام ۔.

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اِیفاع

लड़के का बालिग़ होना, ऊँचा होना, उठना।।

affairé

مصروف، مشغول۔.

آفَت

مصیبت، پریشانی

afar

دُور

عَفَرنا

फाड़ खानेवाला शेर, व्याघ्र।।

affable

خَلِیق

آفاتِیں

آفات کی جمع، آفتیں، مصیبتیں، پریشانیاں

آفت کا

بے حد، بے انتہا

affair

مُعاملہ

آفاق

جہان، دنیا، کائنات

آفت ہے

شوخ و شریر ہے

affaire

آشنائی،رومان-.

آفت زا

مصیبت پیدا کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْسِیخ کے معانیدیکھیے

تَنْسِیخ

tansiiKHतनसीख़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قانونی

اشتقاق: نَسَخَ

  • Roman
  • Urdu

تَنْسِیخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ترک، رد، تردید
  • (قانون) منسوخی، باطل قرار دینا، کالعدم کرنا
  • انہدام، محو کرنا، مٹانا، خاک کرنا، نیست و نابود کرنا

شعر

Urdu meaning of tansiiKH

  • Roman
  • Urdu

  • tark, radd, tardiid
  • (qaanuun) mansuuKhii, baatil qaraar denaa, kulaadam karnaa
  • inhidaam, mahv karnaa, miTaanaa, Khaak karnaa, niist-o-naabuud karnaa

English meaning of tansiiKH

Noun, Feminine

तनसीख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • त्याग, निरस्त, तरदीद, खंडन
  • (क़ानून) निरस्त किए जाने की प्रक्रिया, झूठा ठहरा देना, अमान्य करना
  • ढाए जाने की प्रक्रिया, मिटाना, ख़ाक करना नष्ट करना, निरर्थक रद्द या व्यर्थ करना

تَنْسِیخ کے مرکب الفاظ

تَنْسِیخ سے متعلق دلچسپ معلومات

تنسیخ بمعنی’’منسوخ ہونا/کرنا‘‘۔ یہ لفظ خالص اردو ہے، بدیں معنی کہ اردو والوں نے عربی مادہ ن س خ سے تفعیل کے وزن پر یہ لفظ بنالیا ہے۔’’منتخب‘‘ اور’’آنند راج‘‘ اور’’دہخدا‘‘ میں اس کا اندراج نہیں ہے۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں اس کو عربی بتایاگیا ہے، حالانکہ یہ عربی نہیں ہے۔ ’’نور‘‘ اور پلیٹس کو بھی یہی دھوکا ہوا ہے۔ شیکسپیئر میں یہ لفظ درج نہیں ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ لفظ ہمارے یہاں بھی بہت پرانا نہیں ہوا ہے۔ بہرحال، اردو میں یہ بالکل صحیح ہے۔ صرف یہ خیال رہے کہ اس پر عربی کا گمان نہ کرنا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَفا

मरना, हलाक होना, नापैद होना, आँख के पपोटों की कालिमा।

اِعْفا

عافیت دینا، بلا سے نگہبانی کرنا؛ مرض سے محفوظ رکھنا

اَفاعی

‘अफ़्ई' का बहु., काले साँप ।

اِفاقہ

مرض میں تخفیف، مرض کے بعد صحت، بیماری کی تکلیف میں تخفیف ہونا، تخفیفِ مرض

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفازَہ

فتح دینا

اِفاظَہ

मार डालना, हलाक करना।

اِفاضَہ

افاضت کی تخفیف، فیض رسانی، فیض پہنچانا، کوئی مفید بات دوسرے کو بتانا یا تعلیم دینا (عموماً علمی یا روحانی)

اِفادی

۱. افادے سے منسوب : نفع بخش ، فائدہ مند.

اِفادِیَہ

وہ شخص یا گروہ جو اس نظریہ کا قائل ہے کہ کوئی چیز اپنی فائدہ رسانی کی بنا پر خیر و صواب ہوتی ہے

اِفادَت

(علمی، روحانی، مادی) فائدہ رسائی، فیض پہنچانا

اِفاقَت

افاقہ جو زیادہ مستعمل ہے، ہوش میں آنا، قدرے آرام، مرض میں کمی، صحت، آرام، شفا

اِفاضَت

فیض رسانی، فیض پہنچانا، کوئی مفید بات دوسرے کو بتانا یا تعلیم دینا (عموما علمی یا روحانی)

اِفاضِل

فاضل تر لوگ، زیادہ فضیلت رکھنے والے اشخاص، بڑے لوگ، معزز لوگ

اِفادات

(عقلا با بزرگوں کے) مفید ارشادات، علمی نکات، فوض باطننی

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَۂ عام

general welfare

اِفَادِیت

فائدہ مند، نفع بخش، منفعت بخش

اِفاقَہ ہونا

gradually recover from sickness

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

اِفادِیَت پَسَندی

utilitarianism

اَفاعِیل

افعال، حرکات

اَفاعِیل تَفاعِیل

بے تکی اور واہیات باتیں، اول فول

اَفائِک

افیکہ کی جمع، جھوٹ، دروغ

اَفاغِنَہ

افغانی نسل و قوم کے لوگ، افغانستان کے باشندے، پٹھان یا خان

اَفْعالی

افعال سے منسوب

عَفائِف

پارسا عورتیں، پاک دامن

عَفار

ایک قسم کا درخت جو آسانی سے جلتا ہے، اس لیے اس کی شاخوں سے چقمانق کا کام لیا جاتا ہے.

عَفاف

پارسائی، پرہیزگاری، پاک دامنی

اِفْعالی

ارادی فعل یا عمل سے متعلق، انفعالی کی ضد

اَفْعال

کام جو کسی انسان یا حیوان سے سرزد ہوں، انسان کے اعمال، ارادی حرکات

اَفْعٰی سِیرَت

موذی اور ضرر رساں شخص کی نسبت کہتے ہیں

اَفْعالِیَہ

اسلام کے ۷۲ فرقوں میں سے ایک فرقہ جو جبریہ گروہ سے تعلق رکھتا ہے

اِفْعال

(لفظاً) کرنا ، (مراداً) عربی میں ثلاثی مزید مصدروں کے نو اوزان یا بابوں میں سے ایک وزن یا باب (جس کے بہت سے مصدر اردو میں مستعمل ہیں ، جیسے : اقبال ، انکار ، اقرار ، اکرام وغیرہ. اس وزن کے مصدروں کی عام خاصیت 'تعدیہ' ہے).

اِفْعام

بھرنا

عَفارِیت

دیو، خبیث، جن، بھوت

عَفاکَ اللہ

اللہ تیرے گناہ معاف کرے.

اَفْعالِ قَسْری

وہ افعال جو'حیات' کے ساتھ وابستہ ہیں اور نظام قدرت یا فطرت کے تحت جاری ہیں ، جیسے : حرکت قلب ، دوران خون ، نفَس ، معدے اور جگر وغیرہ کے کام

اَفعالِ شَنِیعَہ

evil deeds, sins

اَفْعالِ اِضْطِراری

وہ افعال جو بلا ارادہ انسان یا حیوان سے سرزد ہوں، جیسے: کھانسنا، چھینکنا، ہنسنا، آنکھ جھپک جانا وغیرہ

آفت میں مبتلا ہونا

مصیبت میں پھنسنا، رنج و غم میں گرفتار ہونا

اِیْفا

قول و قرار کی تعمیل، وعدے یا عہد کو پورا کرنا

اِیْفائی

قول و قرار پر عمل ، عہدیا وعد ے کی تعمیل.

اَوفیٰ

کافی و وافی، وافی تر، بہت زیادہ

اُفّو

رک : افّوہ.

ufo

unidentified flying object (ناشناختہ پراں شے) اڑن طشتری کا ایک نام ۔.

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اِیفاع

लड़के का बालिग़ होना, ऊँचा होना, उठना।।

affairé

مصروف، مشغول۔.

آفَت

مصیبت، پریشانی

afar

دُور

عَفَرنا

फाड़ खानेवाला शेर, व्याघ्र।।

affable

خَلِیق

آفاتِیں

آفات کی جمع، آفتیں، مصیبتیں، پریشانیاں

آفت کا

بے حد، بے انتہا

affair

مُعاملہ

آفاق

جہان، دنیا، کائنات

آفت ہے

شوخ و شریر ہے

affaire

آشنائی،رومان-.

آفت زا

مصیبت پیدا کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْسِیخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْسِیخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone