تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفاق" کے متعقلہ نتائج

آفاق

جہان، دنیا، کائنات

آفاقِ مَعانی

آفاق مائلہ

زمین کا وہ حصہ جو خشک ہے، زمین کا سوکھا حصہ

آفاق گِیر

عالمگیر شخصیت، دنیا کو فتح کرنے والا، دنیا پر چھا جانے والا، جہاں گیر، دنیا بھر کے کیتھولک، عالم گیر، وسیع دنیا

آفاق گَرْد

دنیا کا بہت سفر کر نے والا (بادشاہ)

آفاقی شُعاعیں

روشنی کی وہ شعاعیں جو زمین پر ہر طرف سے یکساں پہنْچتی ہوں.

آفاقِیَت

عالمگیر اور ہمہ گیر ہونے کی صورتِ حال، تمام انسانیت کے لیے یکساں مفید یا مقبول ہونے کی حالت، یہ نظریہ کہ انسان سب برابر ہیں

آفاقِیات

کائنات یا مادی کائنات، ان کے حصوں، عناصر اور قوانین کے بارے میں عام علم یا نظریہ، کائنات سے متعلق تحقیق کہ کس طرح وجود میں آئی ، وہ علم جو وجود کائنات کے اسباب و علل سے بحث کرتا ہے، علم کائنات، کونیات

آفاقی

پوری دنیا سے تعلق رکھنے والا، انسانی برادری سے متعلق

شُہْرَۂ آفاق

دنیا میں مشہور، دور دور تک سب کو معلوم، شہرۂ انام، غیر معمولی شہرت رکھنے والا.

وُسعَت آفاق

دنیا کا پھیلاؤ ، دنیا کی وسعت

مُقامِر خانَۂ آفاق

(کنایۃً) دنیا

مُرشِد زادَۂ آفاق

(مجازاً) ولی عہد، شہزادہ

گُلْشَنِ آفاق

پھولوں کا باغ، وہ جگہ جو تفریح کے لیے اچھا ہے

مَجلِس آفاق

دنیا ، عالم

اردو، انگلش اور ہندی میں آفاق کے معانیدیکھیے

آفاق

aafaaqआफ़ाक़

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: اُفُقْ

مادہ: اُفُقْ

اشتقاق: اَفَقَ

آفاق کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • جہان، دنیا، کائنات
  • آسمان کا کنارہ جو زمین سے ملا ہوا دکھائی دیتا ہے، جگت، سنسار، ملک

شعر

English meaning of aafaaq

Noun, Masculine, Plural

  • the world, the universe, region
  • horizons; quarters of the heavens, quarters of the world

आफ़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • उषाएँ, संसार, दुनिया
  • आकाश का वो किनारा जो धर्ती से मिला हुआ प्रतीत होता है, क्षितिज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words