Search results
Saved words
Showing results for "tanviin"
Meaning ofSee meaning tanviin in English, Hindi & Urdu
English meaning of tanviin
Noun, Feminine
- nunation, doubling the short vowels at the end of (Arabic) words in writing, and pronouncing them with the addition of the sound ṉ
तंवीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अनुस्वार पैदा करना, नकार को स्वर निकालना, अरबी शब्द के अंतिम अक्षर पर के दो ‘ज़बर', दो जेर' या दो ‘पेश'
تَنْوِین کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (نحو) کسی حرف پر دو زبر یا زیر یا پیش لگانے سے نون کی آواز نکالنا، جیسے ’’مشارٌ الیہ‘‘ یہ نون کتابت میں نہیں آتا، تَلَفّظ میں آتا ہے، جب دو زبر کی تنوین ہوتی ہے تو آخر میں الف بھی بڑھا دیتے ہیں: جیسے صریحاً، نسلاً بعد نسلٍ، جن الفاظ کے آخر میں رسم الخط عربی کے مطابق لمبی ’ت‘ نہیں لکھی جاتی مختصر یا گول ’ت‘ بصورت ’ہ‘ لکھی جاتی ہے، وہاں زبر کی تنوین میں الف نہیں بڑھاتے: جیسے دفعۃً، عادۃً، قاطبۃً، کنایۃً،علم عروض کے قاعدے سے تنوین کا نون بعض اوقات نظم میں متحرک ہوجاتا ہے اور تقطیع کرنے میں لفظ ما بعد کے حرف اوّل کی حرکت اُس کو دے دیتے ہیں جیسے ’’تونے دی قصداً اس کی جان بچا.‘‘ تقطیع میں ’’تونے دی قصدَنُسْ کی جان بچا‘‘ ہوجاتا ہے، عربی الفاظ کے سوا کسی دوسری زبان کا لفظ مُنَوّن ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتا
Showing search results for: English meaning of tanveen, English meaning of tanvin
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (tanviin)
tanviin
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone