تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْوِین" کے متعقلہ نتائج

تَنْوِین

(نحو) کسی حرف پر دو زبر یا زیر یا پیش لگانے سے نون کی آواز نکالنا‏، جیسے ’’مشارٌ الیہ‘‘ یہ نون کتابت میں نہیں آتا‏، تَلَفّظ میں آتا ہے‏، جب دو زبر کی تنوین ہوتی ہے تو آخر میں الف بھی بڑھا دیتے ہیں: جیسے صریحاً‏، نسلاً بعد نسلٍ‏، جن الفاظ کے آخر میں رسم الخط عربی کے مطابق لمبی ’ت‘ نہیں لکھی جاتی مختصر یا گول ’ت‘ بصورت ’ہ‘ لکھی جاتی ہے‏، وہاں زبر کی تنوین میں الف نہیں بڑھاتے: جیسے دفعۃً‏، عادۃً‏، قاطبۃً‏، کنایۃً‏،علم عروض کے قاعدے سے تنوین کا نون بعض اوقات نظم میں متحرک ہوجاتا ہے اور تقطیع کرنے میں لفظ ما بعد کے حرف اوّل کی حرکت اُس کو دے دیتے ہیں جیسے ’’تونے دی قصداً اس کی جان بچا.‘‘ تقطیع میں ’’تونے دی قصدَنُسْ کی جان بچا‘‘ ہوجاتا ہے‏، عربی الفاظ کے سوا کسی دوسری زبان کا لفظ مُنَوّن ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْوِین کے معانیدیکھیے

تَنْوِین

tanviinतंवीन

اصل: عربی

وزن : 221

تَنْوِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نحو) کسی حرف پر دو زبر یا زیر یا پیش لگانے سے نون کی آواز نکالنا‏، جیسے ’’مشارٌ الیہ‘‘ یہ نون کتابت میں نہیں آتا‏، تَلَفّظ میں آتا ہے‏، جب دو زبر کی تنوین ہوتی ہے تو آخر میں الف بھی بڑھا دیتے ہیں: جیسے صریحاً‏، نسلاً بعد نسلٍ‏، جن الفاظ کے آخر میں رسم الخط عربی کے مطابق لمبی ’ت‘ نہیں لکھی جاتی مختصر یا گول ’ت‘ بصورت ’ہ‘ لکھی جاتی ہے‏، وہاں زبر کی تنوین میں الف نہیں بڑھاتے: جیسے دفعۃً‏، عادۃً‏، قاطبۃً‏، کنایۃً‏،علم عروض کے قاعدے سے تنوین کا نون بعض اوقات نظم میں متحرک ہوجاتا ہے اور تقطیع کرنے میں لفظ ما بعد کے حرف اوّل کی حرکت اُس کو دے دیتے ہیں جیسے ’’تونے دی قصداً اس کی جان بچا.‘‘ تقطیع میں ’’تونے دی قصدَنُسْ کی جان بچا‘‘ ہوجاتا ہے‏، عربی الفاظ کے سوا کسی دوسری زبان کا لفظ مُنَوّن ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتا

English meaning of tanviin

Noun, Feminine

  • nunation, doubling the short vowels at the end of (Arabic) words in writing, and pronouncing them with the addition of the sound ṉ

तंवीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनुस्वार पैदा करना, नकार को स्वर निकालना, अरबी शब्द के अंतिम अक्षर पर के दो ‘ज़बर', दो जेर' या दो ‘पेश'

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْوِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْوِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone