تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَپِ مُحْرِق" کے متعقلہ نتائج

مُحرِق

(مجازاً) جلانے والا

مُحرِقَہ

جلا دینے والا، مجازاً: نہایت گرم، دہکا ہوا

مُحرِقی

محرق سے منسوب، (طب) ایک قسم کے تیز صفراوی بخار سے واقع ہونے والا نیز معوی، انتڑیوں کا

مُحرِقاً

جلنے کی حالت میں، جلتے ہوئے

مُحرِقَہ بَطنی

(طب) آنتوں سے تعلق رکھنے والا بخار ، میعادی بخار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَپِ مُحْرِق کے معانیدیکھیے

تَپِ مُحْرِق

tap-e-muhriqतप-ए-मुहरिक़

دیکھیے: تَپِ دِق

تَپِ مُحْرِق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تک : تپ دق .
  • وہ بخار جس میں شدت حرارت کی وجہ سے بدن بری طرح پھن٘کنے لگے ؛ انگ : Typhoid ٹائی فائڈ ، میعادی بخار .
  • تپ دق

तप-ए-मुहरिक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तप-ए-दिक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَپِ مُحْرِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَپِ مُحْرِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone