تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحرِق" کے متعقلہ نتائج

مُحرِق

(مجازاً) جلانے والا

مُحرِقَہ

جلا دینے والا، مجازاً: نہایت گرم، دہکا ہوا

مُحرِقی

محرق سے منسوب، (طب) ایک قسم کے تیز صفراوی بخار سے واقع ہونے والا نیز معوی، انتڑیوں کا

مُحرِقاً

جلنے کی حالت میں، جلتے ہوئے

مُحرِقَہ بَطنی

(طب) آنتوں سے تعلق رکھنے والا بخار ، میعادی بخار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحرِق کے معانیدیکھیے

مُحرِق

muhriqमुहरिक़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب طب

اشتقاق: حَرَقَ

مُحرِق کے اردو معانی

صفت

  • (مجازاً) جلانے والا
  • بھڑکانے والا، اشتعال انگیز
  • خاکستر کرنے والا
  • حرارت پہنچانے والا
  • جلتا ہوا
  • (مجازاً) تیز صفراوی بخار

اسم

  • (طب) وہ دوا جو اپنی حرارت اور نفوذ کی قوت سے عضو کی رطوبتوں کو بخار بناکر اًڑا دے اور اخلاط سوختہ کو بطور خاکستر تہہ نشین کر دے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of muhriq

Adjective

  • inflammatory
  • warmth-giving
  • burning, inflamed
  • burning (fever)

مُحرِق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحرِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحرِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words